yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جہانگیر ترین نے تصدیق کر دی

MH Kazmi July 1, 2019 1 min read
Jahangir Tara confirmed
Share this:

Jahangir Tara confirmed

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے پیپلزپارٹی کیساتھ مشترکہ جلسہ ہماری سیاسی غلطی تھی، کابینہ میں رد و بدل ہو گی تا ہم اسد عمر کی واپسی کا کچھ نہیں کہہ سکتا،میری نا اہلی بیلنسنگ ایکٹ تھا،کسی عالمی شخصیت نے نواز شریف یا زرداری کیلئے این آر او نہیں مانگا، ہمارے ووٹرز نے ہمیں بہت برا بھلا کہا تھا یہ ہمارے لیے سبق تھا ہم نے سینیٹ میں پیپلزپارٹی کا ساتھ سیاسی بنیادوں پر دیا تھا پیپلزپارٹی نے خیبرپختو نخواہ میں ہمارے ایم پی ایز کو خریدا تھا اس وجہ سے ہم نے اپنے 15 سے 16 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا تھا جہانگیر ترین نے کہا کہ پی پی پی اور ن لیگ کی قیادت کرپشن کی وجہ سے جیل میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو انٹر ویو دیتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی پچھلے دور حکومت میں بھی ایک دوسرے کے ساتھی تھے، پیپلزپارٹی کے ساتھ مشترکہ جلسہ ہماری سیاسی غلطی تھی ،ہمارے ووٹرز نے ہمیں بہت برا بھلا کہا تھا یہ ہمارے لیے سبق تھا، ہم نے سینیٹ میں پیپلزپارٹی کا ساتھ سیاسی بنیادوں پر دیا تھا پیپلزپارٹی نے خیبرپختو نخواہ میں ہمارے ایم پی ایز کو خریدا تھا جسکی وجہ سے ہم نے اپنے 15 سے 16 ایم پی ایز کو پارٹی سے نکال دیا تھا۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ پی پی پی اور ن لیگ کی قیادت کرپشن کی وجہ سے جیل میں ہے، ملک میں منتخب حکومت ہے، سب کچھ قانون کے مطا بق ہو رہا ہے،چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کے لئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے پاس نمبر زیادہ ہیں، چیئر مین سینیٹ کی تبدیلی کا معاملہ بہت اہم ہے تا ہم ن لیگ کا ساتھ دینا پیپلزپارٹی کے مفاد میں نہیں ہے اگر پی پی پی نے چیئر مین سینیٹ کی تبدیلی کی کوشش کی تو غلطی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ میں رد و بدل ہو گی تا ہم اسد عمر کی واپسی کا کچھ نہیں کہ سکتا ٹیکنو کریٹ ہماری ضرورت ہیں اگر ہم ملک میں تبدیلی نہ لا سکے تویہ ہماری ناکامی ہو گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تجربہ کار نہیں ہیں مگر ان کی کارکردگی بہتر ہو تی جا رہی ہے پنجاب میں ایسا سسٹم لا رہے ہیں جس میں ہر گاؤں خود مختار ہو گا، دیہی علاقوں میں 20 ہزار اور شہروں میں 4 ہزار کونسلیں بنیں گی، پنجاب کا بلدیاتی نظام وزیراعظم عمران خان نے خود بنایا ہے، اپنے متعلق انہوں نے کہا کہ پارٹی جو بھی زمہ داری مجھے دیتی ہے میں اس کو پورا کرتا ہوں چینی کی قیمت میں اضافے کی تحقیقات ہونی چاہیں، وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے 5000 افراد کو لٹکانے والا بیان جذبات میں آ کر دیا ہماری ٹیم کے ایک پیچ پر نہ ہونے کے کچھ مسائل نہیں تا ہم اب ہماری ٹیم اکٹھے بیٹھ کر کام کر رہی ہے آئندہ مزید بہتری آئے گی ۔جہانگیر ترین نے کہا کہ حفیظ شیخ تجربہ کار اور ٹھنڈے مزاج کے انسان ہیں، شبر زیدی کی بطور چیئر مین ایف بی آر تعیناتی بہت بڑی تبدیلی ہے ، پی ٹی آئی میں بہت مضبوط جمہوریت ہے کسی بھی عالمی شخصیت نے نواز شریف یا زرداری کے لئے این آر او نہیں مانگا، مڈٹرم انتخابات سیاسی نعرہ ہے ہم اپنی 5 سالہ مدت پوری کریں گے اور ملک کو تبدیل کریں گے جو صرف تھوڑا عرصہ برداشت کرنا پڑے گا ۔میری نااہلی کا فیصلہ بیلنسنگ ایکٹ تھا ، لوٹے ہوئے پیسوں کی واپسی بہت ضروری ہے جن ادوار میں قرضوں میں اضافہ ہوا اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔ مسلم لیگ ن کو چیلنج نہیں سمجھتا چھانگا مانگا کی سیاست ن لیگ اور پیپلزپارٹی کرتی تھیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Transport & Mass Transit Department KP Jobs 2019 for 8+ Office Assistants, Computer Operators & Other
Previous Post ٹرانسمیشن اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ کے خیبر پختونخواہ 2019 8 + آفس اسسٹنٹز، کمپیوٹر آپریٹرز اور دیگر کے لئے
Next Post گرفتاری پر گرفتاری۔۔۔۔ آصف زرداری کو ایک اور بڑے کیس میں گرفتار کر لیا گیا
Arrest on capture Asif Zardari was arrested in another major case

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.