yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سالوں بعد بڑا راز فاش ہوگیا

MH Kazmi June 29, 2019 1 min read
Years later the big secret became fascinating
Share this:

Years later the big secret became fascinating

لاہور (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ فلم ’ویر زارا‘ میں کنگ خان کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تھی لیکن انہوں نے کیرئیر پر اپنے بچوں کو تر جیح دیتے ہوئے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل اداکارہ نادیہ جمیل نے پاکستان کی ہردلعزیز اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کے شو ’ریوائنڈ ود ثمینہ پیرزادہ‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اس بات کا انکشاف کیا کہ کیرئیر کے عروج میں اُن کی ملاقات بھارتی ہدایت کار یش چوپڑا سے ہوئی، انہوں نے فلم ’ویر زارا‘ میں رانی مکھرجی کے کردار کی آفر کی تھی لیکن نادیہ جمیل نے انکار کردیا۔اداکارہ نے انکار کی وجہ بتاتے ہوئےکہا کہ ’جس وقت مجھے فلم میں کام کی آفر ہوئی اُس وقت میرا بیٹا 2 ماہ کا تھا، اُس کا خیال میری امی رکھتی تھیں، پھر جلد مجھے احساس ہوا کہ اگر میں نے ایک مرتبہ فلم کے لیے ہاں کردی تو مجھے اس کی عادت ہوجائے گی اور پھر اسے چھوڑ نہیں پائوں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اُس وقت میں نے فیصلہ کیا کہ یا تو میں ایک ماں بن جاؤں یا پھر اداکارہ، اور پھر میں نے ماں کا انتخاب کیا اور یہ کردار ادا کرنے سے انکار کردیا۔نادیہ جمیل نے مزید بتایا کہ فلم ’ویر زارا‘ میں پہلے شاہ رخ خان، ایشوریہ رائے اور اُن (نادیہ جمیل) کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن پھر کاسٹ تبدیل ہوئی اور شاہ رخ خان کے مقابل ہیروئن کا کردار پریتی زنٹا نے ادا کیا جبکہ رانی مکھر جی اس فلم میں وکیل کے روپ میں نظر آئی تھیں۔واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستانی اداکار دانش تیمور نے بھی انکشاف کیا تھا کہ انہیں فلم ’ویرے دے ویڈنگ‘ میں کرینہ کپور کے مقابل کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
If 50 crores are given 50 billion rupees, then I will pay ...
Previous Post ’50 کروڑ تو کیا 50 ارب بھی دیئے گئے تو تھوک دوں گی۔۔۔
Next Post تنازعات کی جڑ: انگلینڈ کے ساتھ میچ میں بھارتی کھلاڑی نیلے رنگ کی بجائے نارنجی رنگ کی جرسیاں کیوں استعمال کریں گے ؟ پتہ چل گیا
Root of Conflict: Why would Indian players use orange color jerseys instead of blue in the match with England? Found out

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.