yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’ مجھے مُرسی کی باتیں مت سناؤ، میں پتہ نہیں کس کی موت مر جاؤں گا۔۔۔ باپ بیٹی میں شدید جھڑپ

MH Kazmi June 29, 2019 1 min read
Do not listen to me, I do not know who will die. Terrific clashes in father's daughter
Share this:

Do not listen to me, I do not know who will die. Terrific clashes in father's daughter

لاہور (نیوز ڈیسک ) سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز نے 3 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ہے اور مزید 3 ارب ڈالر دینے کو تیار ہیں، نواز شریف نے جب مریم نواز سے پوچھا کہ 3 ارب ڈالر کے باوجود میری ضمانت نہیں ہورہی ایسا کیوں؟ تم لوگ مجھے مُری کی باتیں سناتے ہو، میں پتہ نہیں کس کی موت مر جاؤ گا، تم اے پی سی میں کیوں گئی؟ اپنے اللے تللوں میں لگے ہوئے ہو۔نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہا کہ مریم نواز نے جمعرات کو جیل میں اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی۔ مریم نواز نے یہ کہا ہے کہ ہمارے غیر ملکی آقاﺅں اور دوستوں نے 3 ارب ڈالر دے دیے ہیں، لیکن انہوں نے کہا ہے کہ جب تک دوسرا تین ارب ڈالر نہیں آتا تب تک بات نہیں بنے گی۔’ مریم نے کہا کہ 3 ارب ڈالر ہماری طرف سے ادا ہوگئے ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ پھر میری ضمانت کیوں نہیں ہوئی تو مریم نے انہیں کہا کہ ابھی ہم نے تین ارب ڈالر مزید دینے ہیں۔‘چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا کہ نواز شریف نے مریم نواز سے اے پی سی میں شرکت کے حوالے سے بھی بات کی ۔ مریم سے نواز شریف نے کہا کہ میں تو ادھر مرجاﺅں گا تم لوگ اپنے اللے تللوں میں لگے ہوئے ہیں، تم مجھے مرسی کی باتیں سناتی ہو، مجھے پتہ نہیں لگ رہا کہ میں کس کی موت مر جاﺅں گا۔ مریم نواز نے اپنے والد سے کہا کہ وہ اس لیے اے پی سی میں گئیں کیونکہ وہ بطور لیڈر گرو کر رہی ہیں اور لوگ انہیں قبول کر رہے ہیں۔مریم نواز نے سینئر صحافی کے اس دعویٰ پر مبنی ویڈیو کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے بطور رد عمل ایک قہقہہ لگایا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The Meteorological Department heard the cool news of the Punjab people
Previous Post محکمہ موسمیات نے پنجاب والوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنا دی
Next Post 6 سال بعد اداکارہ نے ایسی تصویر شیئر کر دی کہ پاکستانی آنکھیں جھپکنا بھول گئے
After 6 years, the actress shared a picture that Pakistani eyes forgot to blink

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.