yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

میدان کربلا کا ایک عبرت ناک واقعہ

MH Kazmi June 28, 2019 1 min read
A tremendous event of field crabble
Share this:

A tremendous event of field crabble

واقعہ کربلا میں عذاب الٰہی بدبختوں سے دور نہیں رہا بلکہ کھل کر انہیں یہ نشانیاں دکھائی گئی تھیں کہ وہ آپ رسول ﷺ کے ساتھ معاندانہ رویہ رکھنے اور ان پر ظلم کرنے سے باز آجائیں لیکن وہ دنیاوی جاہ و حشم کے لالچ میں گستاخیاں کرتے رہے ۔اللہ کریم نے اپنے بندوں کو یہ اعجاز فضیلت عطا فرمایا ہے کہ ان کے ذاتی استعمال کی اشیاء بھی پاک ہوتیں اور ان میںبھی فیوض و برکات شامل ہوجاتے ہیں کہجب کوئی فاسق ان کو استعمال کرنا چاہتا ہے تو ان میں کراہت پیدا ہوجاتی ہےاور وہ اسکو استعمال نہیں کرپاتے ۔ امام ابن حجر عسقلانی ؒ نے کتاب تہذیب التہذیب میں اور امام بیہقیؒ نے دلائل النبوۃ البیہقی میں شہادت امام حسینؓ کے دن کا یہ واقعہ نقل فرماتے ہوئے لکھا ہے کہ یزیدیوں آپؓ کو شہید کرنے کے بعد آپؓ کے لشکر سے ایک اونٹ کو پکڑا اور جشن کے طور پر اسکو ذبح کرکے پکایا اس بارے میں عما کی مختلف رائے ہیں جو کے مختلف حقائق کی عقاسی کرتی ہیں۔پھر جب اسکا گوشت کھانے لگے تو وہ جمے ہوئے خون کی مانند ہوگیا اوروہ اسکو چبا نہ سکے ۔ سوچنے اور سمجھنے کی باتیں ہیں کہ واقعہ کربلا میں یزیدی لشکر رحمت کا طلب گار کیوں نہیں رہا تھا،وہ امام عالیٰ مقامؓ کی نسبت سے جڑے جانوروں اور اشیائے ضروریہ کو بھی اپنے استعمال میں لانے سے قاصر کیوں رہا تھا اور اس پر عذاب کی نشانیاں کیونکر ظاہر ہوتی تھیں؟؟دنیاوی طمع میں اندھے اور فاسق لوگ دراصل ان نعمتوں کے حق دار نہیں ہوتے کیونکہ ان کے دلوں کو اللہ پاک نے نور کی نعمت سے منور نہیں کیا ہوتا اور ہر اُس انسان کے لئے عبرت کا نشان تھے کہ جو بھی آل محمد ﷺ پر ظلم کرے گا ،وہ آخرت میں تو جہنم میں جلے گا دنیا میں بھی اسکو سزا ملے گی

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
A year ago, a great faith-based prophecy is written
Previous Post پڑھیےہزاروں سال پہلے پیش گوئیوں پر مبنی ایک انتہائی ایمان افروز تحریر
Next Post پڑھیے یونیورسٹی فیس ادا نہ کر سکنے والا عرب پتی کی دنگ کر ڈالنے والی داستان
The reader of the Arab leaflet who could not pay a university study fee

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.