yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ویرات کویلی اور جسپریت بمرا بھارتی ٹیم سے باہر کر دیئے گئے

MH Kazmi June 28, 2019 1 min read
Virat Koli and Jupiter were bombed out of the Indian team
Share this:

Virat Koli and Jupiter were bombed out of the Indian team

لندن (نیوز ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ویسٹ انڈیز کے محدود اوورز پر مشتمل سیریز میں کپتان ویرات کوہلی اور فاسٹ باﺅلرجسپریت بمرا کو آرام دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔بی سی سی آئی حکام کے مطابق ویرات کوہلی اور بمرا کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی اور ون ڈے سیریز میں شامل نہیں کیا جائے گا، کوہلی آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد لگاتار کرکٹ کھیل رہے ہیں جب کہ بمرا بھی زیادہ کرکٹ کھیلنے کے باعث تھکاوٹ کا شکار ہیں۔بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سے قبل ٹیم میں شامل ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ عالمی کپ کھیلنے والی بھارتی ٹیم میں موجود چند اور کھلاڑیوں کو بھی اس سیریز میں آرام دیا جا سکتا ہے۔دونوں ممالک کے مابین سیریز ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں تین اگست کو شروع ہو گی، اس میں تین ٹی ٹونٹی ، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلیں جائیں گے۔متوقع طور پر مائینک اگروال، پرتھوی شاہ اور ہنوما ویہاڑی کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Together 4 annoyed against the prime minister and the government
Previous Post وزیراعظم اور حکومت کے خلاف ایک ساتھ 4 غضب ناک ٹویٹ کر دیئے
Next Post سعودی شہزادے کا شاہانہ انداز
Saudi princess style

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.