yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

لفظ سلیکٹڈ پر قومی اسمبلی کی رولنگ نے عالمی میڈیا کو بھی بتادیا کہ وزیراعظم سلیکٹڈ کون ہے، میاں محمد حنیف

MH Kazmi June 25, 2019June 25, 2019 1 min read
MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF ORGANIZER, PMLN, FRANCE, SAYS, WORD, SELECTED, AFTER, BANNING, IN, THE, ASSEMBLY, LIFT, BY, INTERNATIONAL, MEDIA, SPREADING, ALL, OVER, THE, WORLD, THAT, PAKISTANI, PRIME, MINISTER, IS, SELECTED
Share this:

لفظ سلیکٹڈ پر قومی اسمبلی کی رولنگ نے عالمی میڈیا کو بھی بتادیا کہ وزیراعظم سلیکٹڈ کون ہے، میاں محمد حنیف

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف نے عالمی میڈیامیں پاکستانی قومی اسمبلی میں لفظ سلیکٹڈ پر دی گئی رولنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نااہل اورناتجربہ کار حکومت نے اپنی ہی لٹیا ڈبو دی اور اب ملک کے بعد عالمی رائے عامہ کو بھی آگاہی حاصل ہوچکی ہے کہ پاکستانی وزیراعظم سلیکٹڈ ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اس قدر نااہل ہے کہ ذرا سی بھی تنقید برداشت نہیں کر سکتی تو وہ ان نقائص کو کیسے دور کریگی جو اس کے اندر موجود ہیں اور اس طرح ملک بہتری کی طرف جانے کے بجائے ان کی نااہلی کی وجہ سے مزید بد تری کی طر ف جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی کارکردگی اخباری بیانات تک محدو د ہو کر رہ گئی ہے۔ ان کا اصل ایجنڈا عوام کو ریلیف فراہم کرنا نہیں کچھ اور ہے۔ حکومت کی ملک و قوم کو درپیش مسائل کے حل میں  کوئی دلچسپی نہیں۔ ایسے اقدامات کیے جارہے ہیں جن کا عوامی فلاح و بہبود سے کوئی تعلق ہے اور نہ ملکی ترقی سے۔ لفظ ’’ سیلیکٹڈ‘‘ پر پابندی اس بات کی عکاسی ہے کہ موجودہ حکمران مکمل طور پر خواس باختہ ہوچکے ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ ملک و قوم پر کٹھن وقت ہے۔ کفایت شعاری کے دعویداروں نے بھی سرکاری پروٹوکول و دیگر اللوں تللوں پر قومی خزانے سے لاکھوں کروڑوں روپے خرچ کردیئے ہیں جس حکومت میں ارکان اسمبلی کو بزنس کلاس کے مفت ٹکٹ دینے کا اعلان بجٹ میں کیا جائے وہاں قومی ائر لائن کی بہتری کا کوئی سوچ بھی کیسے سکتا ہے۔

MIAN MUHAMMAD HANIF, CHIEF ORGANIZER, PMLN, FRANCE, SAYS, WORD, SELECTED, AFTER, BANNING, IN, THE, ASSEMBLY, LIFT, BY, INTERNATIONAL, MEDIA, SPREADING, ALL, OVER, THE, WORLD, THAT, PAKISTANI, PRIME, MINISTER, IS, SELECTED

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch muhammad razaq dhal, president, ppp, france, and, ownner, of, gujjar club, after winnig the, tournament, in, Italy, want to develop, the, game of, volley ball
Previous Post یورپ بھر میں والی بال کے کھیل کے فروغ کیلئے پرعزم ہیں، اٹلی میں منعقدہ ٹورنامنٹ جیتنے پر گجر کلب کے سربراہ اور پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کا عزم
Next Post (ن) لیگ کے ملک احمد خان نے بڑا پول کھول دیا
Ahmed Khan opened a big pool in the League's League

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.