yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

چند روز قبل ایک نامور پاکستانی بزنس مین نے وزیراعظم عمران خان کو کیا تجاویز پیش کردیں ؟ آپ بھی پڑھیے

MH Kazmi June 25, 2019 1 min read
A few days ago, a famous Pakistani businessman offered suggestions to Prime Minister Imran Khan? You also read
Share this:

A few days ago, a famous Pakistani businessman offered suggestions to Prime Minister Imran Khan? You also read

لاہور (ویب ڈیسک) میں نے اپنے گزشتہ کالم میں موجودہ بجٹ پر بزنس کمیونٹی کے شدید تحفظات تحریر کئے تھے۔ اس سلسلے میں کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس (FPCCI)نے ایک اہم پریس کانفرنس کی تھی جس میں میرے علاوہ فیڈریشن کے صدر انجینئر دارو خان، ایس ایم منیر، زبیر طفیل، خالد تواب،  پاکستانی بزنس کی نامور نمائندہ شخصیت ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ فیڈریشن کے نائب صدور، عبدالسمیع خان اور پورے پاکستان کے بزنس کمیونٹی کے سینئر لیڈرز نے شرکت کی جس میں ہم نے ایکسپورٹ کے 5سیکٹرز پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے، انکم ٹیکس آڈٹ میں 3سال کا وقفہ ختم کرنے، سروس سیکٹر اور افرادی قوت فراہم کرنے والی کمپنیوں میں ٹیکس کی شرح 2فیصد سے بڑھاکر 4فیصد کرنے، ٹیکس نادہندگان کو مال بیچنے کی صورت میں 3فیصد اضافی ٹیکس اور خریدار کے شناختی کارڈ لینے کی شرط، کمرشل امپورٹرز کو امپورٹ مرحلے پر 6فیصد ٹیکس ادا کرنے کو فائنل نہ سمجھنے، کاٹیج انڈسٹریزکی سالانہ ٹرن اوور حد ایک کروڑ روپے سے کم کر کے 50لاکھ روپے کرنے، اداروں، فیکٹریوں اور گھروں پر چھاپے مارنے اور ایف بی آر کو غیر معمولی اضافی اختیارات دینے جیسے 10مطالبات پیش کئے تھے اور نہ ماننے کی صورت میں فیڈریشن جو پاکستان کی بزنس کمیونٹی کا نمائندہ ادارہ ہے، نے پریس کانفرنس میں ملک بھر میں ہڑتال سمیت ہر طرح کے احتجاج کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے نتیجے میں دوسرے روز مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے اسلام آباد میں صبح 10بجے وزارت خزانہ میں فیڈریشن کے اعلیٰ وفد کے ساتھ ایک اہم میٹنگ رکھی جس میں میرے علاوہ فیڈریشن کے صدر دارو خان، افتخار علی ملک، ایس ایم منیر، زبیر طفیل اورفیڈریشن کے نائب صدور نے فیڈریشن کی نمائندگی کی جبکہ حکومت کی طرف سے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، عبدالرزاق دائود، ڈاکٹر عشرت حسین، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اور سیکریٹری خزانہ نوید کامران نے شرکت کی۔ مشیرِ خزانہ نے بتایا کہ اس سال حکومت نے ریونیو وصولی کا ہدف 5550ارب روپے رکھا ہے ،اگر یہ ہدف حاصل ہوجاتا ہے تو اس میں سے 2900ارب روپے قرضوں اور سود کی ادائیگی، 700ارب روپے دفاعی اور دیگر اخراجات میں چلے جائیں گے اور حکومت کے پاس صرف 1900ارب روپے بچیں گے جس میں سے کم آمدنی والے غریب لوگوں کو 200ارب روپے اور فاٹا کی تعمیرِ نو کیلئے 150ارب روپے دیئے جائیں گے جس کے بعد حکومت چلانے کیلئے مطلوبہ رقم نہیں بچتی اور قرضے لینے جانا پڑتا ہے حالانکہ اس سال حکومت نے اپنے اخراجات میں 50ارب روپے کی کٹوتی کی ہے۔ مشیر خزانہ نے بتایا کہ گزشتہ 40سال میں حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو بے انتہا مراعات دیں، رعایتی نرخوں پر قرضے، بجلی اور گیس فراہم کی لیکن یہ سیکٹرز ویلیو ایڈیشن نہ کرنے کے باعث ملکی ایکسپورٹ کو بڑھا نہ سکے بلکہ گزشتہ 11سال میں ملکی ایکسپورٹس میں کمی ہوئی ہے لہٰذا اب حکومت ان سیکٹرز کو دی جانے والی مراعات جاری نہیں رکھ سکتی اور آئی ایم ایف کی بھی یہی تجویز ہے۔بزنس کمیونٹی نے افواج پاکستان کے دفاعی بجٹ نہ بڑھانے کے جذبے کو سراہا اور اعلان کیا کہ وہ ان مشکل حالات میں معیشت کی بحالی کیلئے ہر طرح کی قربانی دینے کیلئے تیار ہے لیکن موجودہ حالات اور نئے بجٹ کے بعد بالخصوص ایکسپورٹ سیکٹرز کی سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے سے ہماری صنعتیں بند ہو جائیں گی۔ ملکی ایکسپورٹ جو پہلے ہی گررہی ہے، مزید کم ہو جائے گی جس سے کرنٹ اکائونٹ اور تجارتی خسارے میں اضافہ ہوگا جس سے ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری بڑھے گی۔ میں نے وزیر خزانہ کو بتایا کہ اگر آپ گزشتہ 40سال کی غلطیوں اور کوتاہیوں کا ازالہ ایک سال میں کرنا چاہتے ہیں تو ملکی صنعت کے تابوت میں یہ آخری کیل ثابت ہوگی۔ صنعتی سیکٹر پہلے ہی سکڑ رہا ہے اور ملکی معیشت میں اس کا حصہ صرف 20فیصد رہ گیا ہے جبکہ سروس سیکٹر فروغ پارہا ہے اور ملکی معیشت میں اس کا حصہ 61فیصد تک پہنچ گیا ہے، پاکستان ایک ٹریڈنگ اسٹیٹ بنتا جارہا ہے جو ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔ میں نے انہیں بتایا کہ قرعہ اندازی کے ذریعے انکم ٹیکس آڈٹ کے طریقہ کار پر بزنس کمیونٹی متفق تھی اور آڈٹ ہو جانے کے بعد 3سال تک نئے آڈٹ کی چھوٹ تھی لیکن اس بجٹ میں اسے ختم کرکے ہر سال آڈٹ کا اعلان کیا گیا ہے جو بزنس کمیونٹی کو قبول نہیں۔ میرے دوست اور ایف بی آر کے چیئرمین شبر زیدی نے مجھ سے کہا کہ انکم ٹیکس قوانین آڈٹ کی چھوٹ کی اجازت نہیں دیتے۔ میں نے شبر زیدی سے کہا کہ تو پھر آپ سال میں دو بار آڈٹ کرلیں، بزنس کمیونٹی پروڈکشن اور مارکیٹنگ چھوڑ کر اپنی فائلیں لے کر ہر روز انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے چکر لگائےگی جو ہمیں قبول نہیں۔ حالات کی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے مداخلت کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو اس سلسلے میں ایف بی آر سے انتظامی آرڈر جاری کرنے کا حکم دیا کہ ایک سال آڈٹ کے بعد 3سال تک نیا آڈٹ نہیں کیا جائے گا جس کیلئے میں مشیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کا شکر گزار ہوں۔ میٹنگ میں مشیر خزانہ نے فیڈریشن کے 10میں سے 7مطالبات مان لئے لیکن 5ایکسپورٹ سیکٹرز سے سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کے بجائے انہوں نے بنگلہ دیش کی طرح ایکسپورٹ کی پیمنٹ آنے پر بینکوں کے ذریعے فوراً سیلز ٹیکس ریفنڈ کا وعدہ کیا ہے۔ ٹیکس نادہندگان کو خریداری پر 3فیصد اضافی ٹیکس ختم کردیا گیا ہے لیکن خریدار کو اپنا شناختی کارڈ دینا ہوگا۔ سہ پہر میں وزیراعظم اور ان کی معاشی ٹیم سے بزنس کمیونٹی کی چھوٹی ٹیم نے ملاقات کی جس کی نمائندگی عقیل کریم ڈھیڈی اور ایس ایم منیر کررہے تھے، وزیراعظم نے بزنس کمیونٹی کی ایمنسٹی اسکیم میں حصہ لینے کی ضرورت پر زور دیا اور بتایا کہ ایف بی آر نے کئی غیر ممالک سے پاکستانیوں کے اثاثوں کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں اور 30جون کے بعد ان تفصیلات کے مطابق کارروائیاں کی جائیں گی۔ کالم کے آخر میں میری ملک اور ملک سے باہر تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ وہ ایمنسٹی اسکیم جس کی آخری تاریخ 30جون ہے اور اس میں توسیع ممکن نہیں، سے جلد از جلد فائدہ اٹھائیں کیونکہ اُن کیلئے آنے والے وقت میں بے نامی اکائونٹس اور اثاثے رکھنا ممکن نہ ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
An interesting and meaningful writing of the elderly columnist
Previous Post بزرگ کالم نگار کی ایک دلچسپ اور معنی خیز تحریر
Next Post سینئر صحافی نے ماضی اور حال کو سامنے رکھ کر پیشگوئی کر دی
Senior journalist predicted past and present

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.