yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما شیخ نعمت اللہ کی جانب سے پارٹی کارکنان کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

MH Kazmi June 22, 2019 1 min read
sheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workers
Share this:

تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما شیخ نعمت اللہ کی جانب سے پارٹی کارکنان کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام

تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما شیخ نعمت اللہ کی جانب سے پارٹی کارکنان کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان نے شرکت کی، اس موقع پر تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما یاسر قدیر کی سسٹر ان لا اور چودھری ستار کے والد کی وفات پر مشترکہ فاتحہ خوانی بھی کی گئی جبکہ انٹرا پارٹی الیکشنز کے انقعاد تک تمام کارکنان کی رضا مندی سے شیخ نعمت اللہ صاحب کو کوارڈینٹر نامزد کر دیا گیا تا کہ جب تک نئی الیکٹڈ باڈی وجود میں نہیں آتی تب تک پارٹی معاملات کو بہتر انداز میں چلایا جا سکے ،
اس موقع پر شیخ نعمت اللہ نے تمام کارکنان کو اپنے اوپر اعتماد کرنے اور ذمہ داری دینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ پارٹی معاملات کو تمام کارکنان کی مشاورت اور رضا مندی سے چلانے کی بھر پور کوشش کریں گے اور وہ ہر وقت کارکنان کو جواب دہ ہیں،
تقریب سے تحریک انصاف فرانس کے دیگر اہم رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔جن میں چودھری گلزار لنگڑیال،میاں ذولفقار جتالہ،خالد پرویز چودھری،مشتاق جدون،ابرار کیانی،ابوبکر گوندل،زاہد ہاشمی،منور جٹ،عارف مصطفائی،طارق ندیم آرائیں،انعام اللہ سید،آصفہ ہاشمی و ناصرہ فاروقی نمایاں تھے جبکہ اس موقع پہ تحریک انصاف سعودیہ (مدینہ منورہ ) کے سینئر رہنما جہانزیب منہاس نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی
تقریب کے آخر میں پارٹی کارکنان کو نمایاں خدمات پر اعزازی سرٹیفکیٹس بھی دیے گئے ۔

 

 

sheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workerssheikh naimat ullah, arranged, a, grand, dinner, as, a, eid, party,in, favor, of, PTI, France, leaders, and, office, bearers, and, workers

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What did an Indian journalist talk about years ago? You also read
Previous Post برسوں پہلے ایک بھارتی صحافی نے کیا کام کی بات کی تھی ؟ آپ بھی پڑھیے
Next Post پیرس کی فضائیں جیوے جیوے پاکستان، پاک فوج زندہ آباد، یہ جو سوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کی صدائوں سے گونج اٹھیں، ایفل ٹاور پر پشتون آرگنائزیشن فرانس اور ای یو پاک فرینڈشپ کے زیر اہتمام عظیم الشان پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد
EU, FRIENDSHIP, FORUM, FRANCE, AND, PASHTOON, ORGANIZATION, FRANCE, ORGANIZED, A, JOINT, PAKISTAN, ZINDAABAD, RALLY, AT, EIFEL, TOWER, PARIS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.