yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام محترمہ شہید کے 66ویں یوم پیدائش کی انتہائی پروقار تقریب منعقد کی گئی

MH Kazmi June 21, 2019June 21, 2019 1 min read
66th, birth, anniversary, celeberated, at, ppp, france, paris, office arranged, by, President, ppp, France, ch muhammad razaq dhal
Share this:

66th, birth, anniversary, celeberated, at, ppp, france, paris, office arranged, by, President, ppp, France, ch muhammad razaq dhal

پیرس، پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام محترمہ شہید کے 66ویں یوم پیدائش کی انتہائی پروقار تقریب منعقد کی گئی
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل کے زیراہتمام پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی دفتر میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے 66ویں یوم پیدائش کے سلسلے مین شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں مرکزی راہنمائوں سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی، جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی، سینئر راہنما قاری فاروق احمدفاروقی سمیت بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیپلز پارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل نے کہا کہ محترمہ شہید اس صدی کی عظیم راہنما تھیں جنہوں نے پاکستانی سیاست کو اعلیٰ اخلاقی اقدار سے نہ صرف ہمکنار کیا بلکہ اس کا عملی نمونہ بھی پیش کیا ۔

66th, birth, anniversary, celeberated, at, ppp, france, paris, office arranged, by, President, ppp, France, ch muhammad razaq dhal

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ppp, Coordinator, for, Europe, kamran yousaf ghumman, raised, huge, protest, against, Pakistani, embassy, in, Paris, France
Previous Post پیرس ، پیپلز پارٹی فرانس کے راہنما کامران یوسف گھمن کے زیر اہتمام سفارتخانہ پاکستان کے سامنے قیادت کی گرفتاریوں اورنیب گردی کیخلاف بھرپور مظاہرہ
Next Post پیرس، شہید جمہوریت ، مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم ، اور دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی 66 ویں سالگرہ صدر پیپلز پارٹی ویمن ونگ محترمہ روحی بانو کے زیراہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
66th, birth, anniversary, celeberated, at, ppp, france, paris, office arranged, by, President, ppp, France, ch muhammad razaq dhal

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.