yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

معاشرے میں محترمہ شہید نے عورت کو جو مقام دلایا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔   ان کی خدمات ہمارے بزرگوں سے ہوتی ہوئی ہم تک پہنچیں اور ہمارے بچے بھی محترمہ شہید کے ساتھ والہانہ عیقدت رکھتے ہیں ۔ وزیرانسا ایڈووکیٹ

MH Kazmi June 20, 2019 1 min read
WAZIR UN NISA, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, GUJRAT, ON, 66TH, BIRTH, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED, BE NAZIR BHUTTO
Share this:

WAZIR UN NISA, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, GUJRAT, ON, 66TH, BIRTH, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED, BE NAZIR BHUTTO

معاشرے میں محترمہ شہید نے عورت کو جو مقام دلایا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔   ان کی خدمات ہمارے بزرگوں سے ہوتی ہوئی ہم تک پہنچیں اور ہمارے بچے بھی محترمہ شہید کے ساتھ والہانہ عیقدت رکھتے ہیں ۔ وزیرانسا ایڈووکیٹ

گجرات؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی گجرات وومن ونگ کی صدر وزیرالنسا ایڈووکیٹ نے محترمہ شہید کے 66ویں یوم پیدائش پراپنے پیغام میں کہا کہ اسلامی دنیا نے محترمہ شہید جیسی حریت پسند لیڈر آج تک نہیں دیکھی جس نے خود عملی نمونہ پیش کیا اور پاکستانی خواتین کو معاشرے میں معتبر مقام دلانے کیلئے انتھک محنت کی ۔

انہوں نے کہا کہ آج جب ملک میں معصوم بچیاں زیادتی کا شکار ہو کر قتل ہورہی ہیں تو ہمیں محترمہ شہید کی طرف سے قائم کیے گئے وومن پولیس سٹیشن یاد آتے ہیں جو ایک خاتون کو اس کے شوہر کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے کے جواب میں قائم کردیئے گئے۔ آج شہر شہر اورگائوں گائوں یہ ظلم ہو رہا ہے مگر کوئی ان بچیوں کا پرسان حال نہیں

ان کا کہنا تھا کہ معاشرے میں محترمہ شہید نے عورت کو جو مقام دلایا وہ ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔   ان کی خدمات ہمارے بزرگوں سے ہوتی ہوئی ہم تک پہنچیں اور ہمارے بچے بھی محترمہ شہید کے ساتھ والہانہ عیقدت رکھتے ہیں ۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ROOHI BANO, PRESIDENT, PPP, WOMEN, WING, FRANCE
Previous Post محترمہ شہید کا 66واں یوم یدائش اسلامی دنیا کی عظیم لیڈر کو سرخ سلام، ملک خداداد اور بھٹو خاندان پر اللہ تعالیٰ کے بے پایاں احسانات میں سے ایک محترمہ شہید جیسی ہستی عطا کرنا ہے۔روحی بانو
Next Post بے نظیر بھٹو شہید صدی کی وہ عظیم لیڈر ہیں جن کو بھولنا ہمارے ملک و قوم کیلئے تو کیا  عالمی سطح بھر بھی ممکن نہیں ۔ اسلامی دنیا کی صدی کی عظیم ترین لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو واقعی بے نظیر ہیں، چوہدری جہانگیر نواز
CH JEHANGIR NAWAZ, PRESIDENT, PPP, NORWAY, ON, 66TH, BIRTH, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED, BE NAZIR BHUTTO

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.