yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائریز انوسٹی گیشن میں تبدیل

MH Kazmi June 18, 2019 1 min read
Change in inquiry equity against Nawaz Sharif and Shahid Khaqan
Share this:

Change in inquiry equity against Nawaz Sharif and Shahid Khaqan

اسلام آباد:  نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی اور بلٹ پروف گاڑیوں کی انکوائری کو باقاعدہ انوسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں تین کرپشن ریفرنسز، چھ انوسٹی گیشنز اور آٹھ انکوائریز شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی سکینڈل اور بلٹ پروف گاڑیوں کی انکوائریز انویسٹی گیشنز میں تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ این ٹی ڈی سی، آئیسکو اور پنجاب یونیورسٹی کے حکام کے خلاف کرپشن ریفرنس دائر کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، شاہد خاقان عباسی اور وزارت پیٹرولیم کے افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے قواعد کے خلاف ورزی کرتے ہوئے من پسند کمپنی کو ٹرمینل کا ٹھیکہ دیا۔ سارک مہمانوں کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں منگوا کر ذاتی استعمال میں رکھنے پر بھی نواز شریف کے خلاف باقاعدہ تحقیقات ہوں گی۔ سندھ کے سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر بھی باقاعدہ تحقیقات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے بتایا کہ نیب اب تک 326 ارب روپے وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کروا چکا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Imran Khan, the only prime minister of domestic history, raises the cost of himself
Previous Post عمران خان ملکی تاریخ کے واحد وزیراعظم جو گھر کا خرچ خود اٹھاتے ہیں
Next Post ریما خان نے فلم سٹار میرا کو دورہ امریکہ کی دعوت دے دی
Rema Khan invited the film star to visit Me America

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.