yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

عوام بجٹ پر دھیان دیں جسے پورا سال بھگتنا ہے آصف زرداری چند دن میں باہر جبکہ حکومتی وزرا جیل میں ہوں گے، سینئیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی

Web Editor June 12, 2019 1 min read
qari farooq ahmed farooqi, senior, leader, pti, France
Share this:

qari farooq ahmed farooqi, senior, leader, pti, France

عوام بجٹ پر دھیان دیں جسے پورا سال بھگتنا ہے آصف زرداری چند دن میں باہر جبکہ حکومتی وزرا جیل میں ہوں گے، سینئیر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ ہم این آر او دینے والے نہیںہم کہتے ہیںپاکستان پیپلزپارٹی کوکسی این آر او لینے کی ضرورت نہیں۔لیکن ایمنسٹی اسکیم میں کس کواین آراو دینے کی کوشش کی گئی انہوں نے کہا کہ بجٹ میں کوئی ایسی چیز نہیں جس کی قیمت نہ بڑھائی گئی ہو گیس سے لے کر کھانے پینے کی ا شیاء تک سب مہنگی کر دی گئی ہیں ریلیف دینے اور ماضی میں بڑی بڑی باتیں کرنے والے خان صاحب نے سرکاری ملازمین پربھی پچاس ہزار پرٹیکس عائد کردیا ہے ماہانہ پچاس ہزارروپے کمانے والا کہا سے کرایہ بھرے گا اور گذر بسر کر پائے گابجٹ ہر طرح سے عوام دشمن اور چیخیں نکالنے والا بجٹ ہے بجٹ میں نان ٹیکس فائلرکوچھوٹ دی گئی ہے

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ashfaq Jutt, Newly, elected, President, overseas, Pakistani, community, France
Previous Post پیرس میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کریں گے، نومنتخب صدراوورسیز پاکستانی یونٹی فرانس اشفاق جٹ کا عزم
Next Post حسن نثار کی ایک تازہ ترین تحریر
A recent episode of Hasan Nisar

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.