yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 6 پاکستانی قیدی رہا کردیئے

Web Editor June 8, 2019 1 min read
India released 6 Pakistani prisoners under a passionate sympathy
Share this:

India released 6 Pakistani prisoners under a passionate sympathyاسلام آباد: بھارت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 6 پاکستانی قیدی رہا کردیئے۔ پاکستانی ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے۔ رہائی پانے والے تین مرد‘ دو خواتین اور ایک بچی شامل ‘ تعلق کراچی سے ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت نے چھ پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا۔ پاکستانی ویزہ کی مدت ختم ہونے کے باعث بھارتی جیل میں قید تھے۔ رہائی پانے والوں میں تین مرد دو خواتین اور ایک بچی شامل ہے۔ کراچی کا خاندان اپنے عزیز و اقارب سے ملنے بھارت گیا تھا، ویزہ کی مدت ختم ہونےپر بھارتی سکیورٹی فورسز نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا۔ بھارتی فورسز نے ان تمام افراد کو پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔ ضروری کارروائی کے بعد رینجرز نے انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دے دی۔ رہائی پانے والوں میں نواب خان‘ شاہ جہان‘ عامر ‘ عذرا بی بی‘ عشرت بی بی اور ننھی بچی شائستہ شامل ہیں۔ تمام افراد کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کیا گیا ہے۔دوسری جانب ایک خبر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات کی پیش کش کر دی۔وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر منصب سنھبالنے پر مبارکباد دی۔

وزیراعظم پاکستان نے خط میں لکھا کہ پاکستان کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتا ہے۔انہوں نے مزید لکھا کہ مذاکرات سے ہی دونوں ممالک کے عوام کو غربت اور افلاس سے نکالا جا سکتا ہے اور خطے میں ترقی کے لیے ایک ساتھ کام کرنا ضروری ہے۔وزیراعظم عمران خان نے خط میں لکھا کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، آگے بڑھنے کے لئے امن و استحکام ضروری ہے اور امن و استحکام سے ہی خطے میں ترقی آ سکتی ہے۔خیال رہے کہ نریندر مودی نے گزشتہ ماہ کی 30 تاریخ کو دوسری مدت کے لیے بھارت کے وزیراعظم کا منصب سنبھالا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chinese bank announces to work with Iran
Previous Post چینی بینک نے ایران کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا
Next Post حضرت داؤد علیہ السلام
Hazrat Daud AS

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.