yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستانی مقبول ڈرامے جو اب سعودی عرب میں عربی زبان میں نشر کیے جائیں گے

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
Pakistani popular plays, which will now be broadcast in Saudi Arabia in Arabic
Share this:

Pakistani popular plays, which will now be broadcast in Saudi Arabia in Arabic

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کے مقبول ڈرامے رواں برس جون سے سعودی عرب میں عربی زبان میں نشر کیے جائیں گے۔عرب نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے عالمی تعلقات کی ڈائریکٹر شازیہ سکندر نے کہا کہ پاکستان کے دو مقبول ڈرامہ سیریلز’ دھوپ کنارے‘ اور ’تنہائیاں‘ کا انتخاب کیا گیا ہے، جو رواں برس جون سے سعودی عرب میں نشر کیے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ پہلی مرتبہ ہوگا کہ پاکستانی ڈرامے عربی زبان میں سعودی عرب میں نشر ہوں گے۔ڈرامہ سیریل ’تنہائیاں‘ 1985 اور ’دھوپ کنارے‘ 1987 کے وہ مقبول ڈرامے ہیں جس کے مداح آج بھی دیوانے ہیں اور دونوں ہی حسینہ معین کے تحریر کردہ ہیں۔دھوپ کنارے‘ میں ساحرہ کاظمی نے خوبصورت انداز میں ہدایت کاری کے فرائض انجام دیے جب کہ ‘تنہائیاں‘ کی ہدایت کاری شہزاد خلیل نے انجام دی۔ڈرامہ سیریل’دھوپ کنارے‘ میں مرکزی کردار اداکارہ مرینا خان اور اداکار راحت کاظمی نے نبھایا تھا جن کی کیمسٹری کو خوب پذیرائی ملی تھی جب کہ ڈرامہ سیریل ’تنہائیاں‘ میں مرکزی کردار مرینا خان اور آصف رضا میر نے نبھایا تھا۔پی ٹی وی کی ڈائریکٹر شازیہ سکندر کا سعودی عرب میں ان ڈراموں کے نشر کرنے سے متعلق کہنا ہے کہ یہ قدم صرف معیشت کے لیے نہیں بلکہ اس سے سعودی عرب کے لوگ ہمارے مقامی ٹی وی سیریلز کی پہچان کرسکیں گے اور فنکاروں کے ذریعے انہیں پاکستان کی ثقافت سمجھنے میں مدد مل سکے گی۔اس سے قبل وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے متحدہ عرب امارات کے دورے کے موقع پر اعلان کیا تھا کہ جلد ہی پاکستانی ڈرامے اور فلمیں سعودی عرب میں نشر کیے جائیں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ستمبر میں سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح نے پاکستان کا دورہ کیا تھا جس میں ثقافت اور میڈیا کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط کرنے پر گفتگو کی گئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Food caused by obesity came out
Previous Post موٹاپے کی وجہ بننے والی خوراک سامنے آگئی
Next Post وہ وقت جب ایک خوبر و لڑکی سپر مارکیٹ میں اپنے جسم کی نمائش کر رہی تھی اور ملک الموت آپہنچا۔۔۔ سبق آموز واقعہ
The time when a Khabar and girl was showing her body in a supermarket and the country used to be almaty ... Lesson

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.