yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

موٹاپے کی وجہ بننے والی خوراک سامنے آگئی

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
Food caused by obesity came out
Share this:

Food caused by obesity came out

لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں موٹاپا وبا کی طرح پھیل رہا ہے اور اب طبی ماہرین نے اس کی وجہ ڈھونڈ لی ہے۔ سائنسدانوں نے آخرکار ثابت کردیا ہے کہ الٹرا پراسیس جنک فوڈ جسمانی وزن میں تیزی سے اضافہ کرتا ہے بلکہ مختلف امراض کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات تو کافی عرصے پہلے سامنے آچکی ہے کہ جو افراد اپنی غذا میں سافٹ ڈرنکس، پیزا، برگر اور چپس وغیرہ کھانا پسند کرتے ہیں ہو اکثر معمول سے زیادہ کھالیتے ہیں اور بہت جلد موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ مگر اس نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ جنک فوڈ واقعی لوگوں کو بسیار خون بناکر موٹاپے کا شکار کردیتے ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں اجناس پر مشتمل صحت بخش غذا جسمانی وزن میں کمی میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ یہ وجہ واضح نہیں کہ جنک فوڈ زیادہ کھانے اور جسمانی وزن بڑھنے کا باعث کیوں بنتی ہے مگر ان کے خیال میں اس کی وجہ ان کا الٹرا پراسیس ہونا ہے۔ امریکا کے نیشنل انسٹیٹوٹ آن ڈائیبیٹس اینڈ ڈائجسٹو اینڈ کڈنی ڈیزیز کی اس تحقیق میں 10، دس صحت مند مردوں اور خواتین رضاکاروں کو ایک ماہ تک سختی سے کنٹرول غذا کا استعمال کرایا گیا۔ ہر رضاکار کو 2 غذائی پلان میں سے ایک کو اپنانے کی ہدایت کی گئی یعنی بہت زیادہ پراسیس یا سادہ غذا۔ اور پھر 2 ہفتے بعد ان افراد کو دوسری غذا پر سوئچ کردیا گیا۔ دونوں طرح کی غذاﺅں میں غذائی اجزا یکساں تھیں یعنی چربی، کاربوہائیڈریٹس، شکر اور پروٹین وغیرہ اور رضاکاروں کو اجازت دی گئی وہ جتنا دل کرے کھائیں۔ مگر جنک اور سادہ غذا میں ایک فرق واضح تھا اور وہ شکر اور چربی کو پراسیس غذاﺅں میں شامل کرنا جبکہ سادہ غذاﺅں میں یہ اجزا قدرتی طور پر شامل ہوتے تھے۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ پراسیس غذا کااستعمال کرنے والے افراد عام معمول سے زیادہ کھانے لگے بلکہ وہ اپنی خوراک بہت تیزی سے چبا کر نگلنے کے عادی ہوگئے جس کے نتیجے میں وہ 508 کیلوریز اضافی جزو بدن بنانے لگے اور 2 ہفتوں میں وزن اوسطاً ایک کلو تک بڑھ گیا۔ دوسری جانب سادہ غذا استعمال کرنے والے افراد کے وزن میں لگ بھگ اتنی ہی کمی دیکھنے میں آئی۔ یہی چیز جسمانی چربی کے حجم میں بھی دیکھنے میں آئی یعنی جنک فوڈ کے استعمال سے لوگوں کے اندر جسمانی چربی بڑھ گئی جبکہ دوسری قسم کی غذا سے چربی میں کمی آئی۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How much does the game pay for Thornon's actor? Get ready for a shocking shock
Previous Post گیمزآف تھرونزکے اداکار کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟ حیرت کے جھٹکے کیلئے تیار ہوجائیں
Next Post پاکستانی مقبول ڈرامے جو اب سعودی عرب میں عربی زبان میں نشر کیے جائیں گے
Pakistani popular plays, which will now be broadcast in Saudi Arabia in Arabic

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.