yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایک فلم کی کامیابی کے بعد ہی مایہ علی نے اپنا معاوضہ کتنا کر لیا ؟

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
How did Maiya Ali pay his compensation after the success of a movie?
Share this:

How did Maiya Ali pay his compensation after the success of a movie?

لاہور(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا۔ مایا نے مذکورہ فلم میں‌ اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں ایک نجی کمپنی کے کمرشل شوٹ  کیلئے 10 لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے۔ مایا علی کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے کہ ہمیشہ معیاری سکرپٹ والی فلموں میں کام کروں اور میں اس عہد پر قائم رہوں گی۔واضح رہے کہ مایا علی نے فلم “طیفا ان ٹربل” میں گلوکار و اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا جسے شائقین نے خوب پسند کیا تھا۔ دوسری جانب ایک خبر یہ بھی ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان جاری سفارتی کشیدگی کے باوجود مشہور فلم ساز سید نور نے پاک ایران تعاون سے پہلی فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔فلم ڈائریکٹر سید نور نے لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستان کے قونصل جنرل محمد رضا نذ یری نے اس اقدام کو سپورٹ کرنے کا وعدہ بھی کیا ہے۔مزید تفصیلات بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فلم کی عکسبندی پاکستان اور ایران دونوں ممالک میں کی جائے گی۔ سید نور نے بتایا کہ ہر سال ایران میں فلم فیسٹیول میں ہوتا ہے جس میں دنیا بھر سے پروڈیسرز جاتے ہیں لیکن پاکستان کی نمائندگی نہیں ہوتی۔آئندہ برس اس فیسٹیول میں پاکستان کی نمائندگی بھی ہوگی۔ فلم کے ڈائریکٹر نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ کہانی میں ایرانی اورپاکستانی موسیقی کا امتزاج دکھایا جائے گا، اور اب یہ خبر ہے کہ اداکارہ و ماڈل مایا علی نے فلم ’’طیفا ان ٹربل‘‘ کی کامیابی کے بعد اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا۔ مایا نے مذکورہ فلم میں‌ اداکار علی ظفر کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا.میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ مایا علی نے حال ہی میں ایک نجی کمپنی کے کمرشل شوٹ کیلئے 10 لاکھ روپے معاوضہ وصول کیا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
When India came to Japan's occupation, a historical report read
Previous Post جب ہندوستان جاپان کے قبضے میں آتے آتے رہ گیا، پڑھیے ایک تاریخی رپورٹ
Next Post عائشہ عمر نے اپنی فٹنیس کا راز بتادیا
Aisha Umar told the secret of her fitness

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.