yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
خبریں

سارہ علی خان نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
Sarah Ali Khan told the secret of physical weight loss
Share this:

Sarah Ali Khan told the secret of physical weight loss

ممبئی (ویب ڈیسک) بولی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے جسمانی وزن میں ڈرامائی کمی لانے اور فٹ رہنے کا راز اپنی قوت ارادی کو قرار دیا ہے۔جریدے ووگ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سارہ علی خان نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب ان کا وزن 96 کلو گرام تک پہنچ گیا تھا، جس پر انہوں نے جسمانی وزن میں کمی لانے کا فیصلہ کیا۔انہوں نے بتایا ‘یہ اس وقت ہوا جب میں نیویارک میں تھی، میرا وزن 96 کلوگرام تک پہنچ گیا تھا جبکہ میری گریجویشن میں ایک سال باقی رہ گیا تھا’۔انہوں نے اس تبدیلی کا راز بتاتے ہوئے کہا ‘میں نے پیزا چھوڑ کر سلاد کو اپنا لیا جبکہ کاہلی کی جگہ جسمانی سرگرمیوں کو اپنا کر اپنے فٹنس سفر کا آغاز کیا، میں نے نیویارک میں صحت بخش غذا کا انتخاب کرتے ہوئے ورزش کرنا شروع کی’۔ان کا مزید کہنا تھا ‘اس شہر میں کئی طرح کی کلاسز تھی جیسے باکسنگ سے لے کر سائیکلنگ، مگر چونکہ میرا وزن بہت زیادہ تھا تو میں نے عام ورزشیں جیسے چہل قدمی، ٹریڈ مل اور سائیکل چلانے کو ترجیح دی، جس سے میرا وزن کم ہوا اور پھر میں نے زیادہ سخت ورزشوں کو اپنایا’۔انہوں نے بتایا ‘جسمانی فٹنس کے لیے جسمانی ٹریننگ، Pilates، باکسنگ اور کارڈیو کے امتزاج کو اپنایا، جس کے بعد صورتحال بدلنے لگی جو مجھے پسند بھی آئی مگر پھر بھی میں نے روزانہ ڈیڑھ گھنٹہ ورزش کو عادت بنالیا، بس اتوار کو نہیں کرتی، کیونکہ وہ میرا آرام کا دن ہوتا ہے’۔اس سے قبل ایک اور انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ وہ اپنی والدہ کے آگے رویا کرتی تھی کیوں کہ وہ اداکارہ بننا چاہتی تھی، جس کے بعد امریتا نے انہیں وزن کم کرنے کا مشورہ دیا جس کے بعد وہ بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ وزن کم کرنے کی ورزش کرتی رہیں.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The royal family went to the nominated person. The decision one month later
Previous Post شاہی خاندان کا نومولود کس پر گیا؟ فیصلہ ایک ماہ بعد
Next Post جب ہندوستان جاپان کے قبضے میں آتے آتے رہ گیا، پڑھیے ایک تاریخی رپورٹ
When India came to Japan's occupation, a historical report read

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.