yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شاہی خاندان کا نومولود کس پر گیا؟ فیصلہ ایک ماہ بعد

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
The royal family went to the nominated person. The decision one month later
Share this:

The royal family went to the nominated person. The decision one month later

لندن(ویب ڈیسک) شاہی جوڑے پرنس ہیری اور میگھن مارکل نے دیگر اہم شخصیات کے برعکس چند روز بعد ہی اپنے نومولود بیٹے کی جھلک میڈیا کو دکھا دی ہے۔شاہی جوڑے نے محل میں ایک مختصر کانفرنس کی ہے جس میں پرنس ہیری نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔ میگھن مارکل نے کہا کہ میرے پاس دنیا کے دو بہترین تحفے(شوہر اور بیٹا) ہیں اور میں ان کے ساتھ بہت خوش ہوں۔شہزادی کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا بہت پر سکون اور خوش مزاج ہے۔بچے کی شکل کس سے ملتی ہے؟ اس سوال کے جواب میں ہیری نے کہا کہ فی الحال تو اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ شاہی خاندان کا نومولود کس پر گیا ہے۔ ایک ماہ بعد ہی پتا چل سکے جب بچے کے نقوش مزید نمایاں ہوجائیں گے۔شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے ہاں دو روز قبل بیٹے کی ولادت ہوئی تھی لیکن بچے کے نام کے بارے میں تاحال کچھ نہیں بتایا جارہا۔ بیٹے کی پیدائش کی اطلاع انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے دی گئی تھی۔برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی گزشتہ سال مئی میں ہوئی تھی۔ شادی کے بعد شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو ڈیوک اورڈچس آف سسکس کے القابات دیے گئے تھے۔شاہی خاندان نے نومولود کے نام کا اعلان تو نہیں کیا لیکن میڈیا میں لڑکے کو ’بی بی سسکس‘ کے نام سے لکھا اور پڑھا جارہا ہے، یاد رہے کہ شہزادی کا کہنا تھا کہ ان کا بیٹا بہت پر سکون اور خوش مزاج ہے۔بچے کی شکل کس سے ملتی ہے؟ اس سوال کے جواب میں ہیری نے کہا کہ فی الحال تو اس بات کا اندازہ لگانا مشکل ہے کہ شاہی خاندان کا نومولود کس پر گیا ہے۔ ایک ماہ بعد ہی پتا چل سکے جب بچے کے نقوش مزید نمایاں ہوجائیں گے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Some interesting facts about human ribs that rarely know
Previous Post انسانی پسلیوں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جو شاید ہی کوئی جانتا ہو
Next Post سارہ علی خان نے جسمانی وزن میں کمی کا راز بتادیا
Sarah Ali Khan told the secret of physical weight loss

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.