yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

انسانی پسلیوں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق جو شاید ہی کوئی جانتا ہو

MH Kazmi June 8, 2019 1 min read
Some interesting facts about human ribs that rarely know
Share this:

Some interesting facts about human ribs that rarely know

پسلیاں ایک پنجرے کی طرح آپ کے دھڑ کو سینے کی ہڈی سے منسلک کرکے پھیپھڑوں، دل، تلی اور جگر کے بیشتر حصے کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ سینے کے گڑھے کی ساخت میں مدد فراہم کرتی ہیں، جو کہ سانس لینے میں معاونت کرتا ہے۔پسلیاں ایک طرف تو تحفظ فراہم کرتی ہیں، دوسری دوسری جانب اگر وہ بری طرح ٹوٹ جائیں تو اعضاءمیں گھس کر جان لیوا بھی ثابت ہوسکتی ہیں۔ یہاں آپ پسلیوں کے بارے میں چند حیرت انگیز حقائق جان سکیں گے جن سے اکثر افراد واقف نہیں ہوتے۔پسلیاں بالٹی کے ہینڈل کی طرح کام کرتی ہیں: پسلیاں سینے کو سانس لینے کے دوران پھیلنے کی سہولت فراہم کرتی ہیں، ان کے افعال کسی بالٹی کے ہینڈل کی طرح ہوتے ہیں جو کہ سانس لینے پر اوپر کی جانب سوئنگ کرتی ہے، جس سے سینے میں گڑھا پھیلتا ہے، یہ گڑھا پھیلنے سے سانس لینا آسان ہوتا ہے۔تین اقسام کی پسلیاں: انسانی ڈھانچے میں پسلیوں کے 12 جوڑے ہوتے ہیں (یعنی مجموعی طور پر 24 پسلیاں) جو کہ دھڑ کے اوپر سے نیچے کی جانب ہوتی ہیں۔ ایک سے 7 نمبر تک کی پسلیوں کو ‘حقیقی پسلیاں’ سمجھا جاتا ہے جو کہ ریڑھ کی ہڈی سے براہ راست سینے سے منسلک ہوتی ہیں، 8 سے 10 نمبر کی پسلیوں کو ‘مصنوعی پسلیاں’ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ براہ راست منسلک نہیں ہوتیں، مگر کرکری ہڈیاں سینے سے جڑی ہوتی ہیں، 11 اور 12 نمبر پسلیاں ‘تیرتی پسلیاں’ ہیں، کیونکہ وہ صرف کمر میں ریڑھ کی ہڈی سے منسلک ہوتی ہیں اور ان کا حجم بہت چھوٹا ہوتا ہے۔خواتین کی پسلیاں مردوں سے زیادہ؟ :عیسائی مذہب میں ایک کہانی بیان کی جاتی ہے کہ خواتین میں مردوں کے مقابلے میں زیادہ پسلیاں ہوتی ہیں، مگری ہ درست نہیں۔ درحقیقت مردوں یا خواتین کی پسلیوں کی تعداد میں کوئی فرق نہیں، ہر ایک میں ہی 12 پسلیوں کا جوڑا ہوتا ہے، تاہم خواتین کی پسلیاں حجم میں مردوں کے مقابلے میں 10 فیصد چھوٹی ہوتی ہیں۔یہ بھی پڑھیں : انسانی جسم کے 8 عجیب افعال جو بہت ضروری ہیں .مگر کچھ افراد میں زیادہ پسلیاں ہوسکتی ہیں :بہت کم کیسز میں، جس کا صنف سے کچھ لینا دینا نہیں، کسی انسان میں پسلیوں کا ایک اضافی جوڑا یعنی 13 پیئر ہوسکتے ہیں، کسی گوریلا کی طرح، یہی وجہ ہے کہ ان اضافی پسلیوں کو گوریلا ریب کہا جاتا ہے۔کھلاڑیوں میں پسلیاں ٹوٹنے کا خطرہ زیادہ:کشتی رانی، بیس بال، ویٹ لفٹر، گولفرز، والی بال پلیئرز اور ڈانسرز وغیرہ میں پسلیوں کے فریکچر کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔چھینک سے پسلی ٹوٹ سکتی ہے؟ویسے تو پسلیاں ٹوٹنے کا خطرہ کسی حادثے جیسے سخت فٹ بال ٹکرا جانے یا گاڑی کے حادثے کی وجہ سے بڑھتا ہے، مگر کبھی کبھار پسلی کا فریکچر چھینک یا کھانسی سے بھی ہوجاتا ہے کیونکہ ایسا کرنے سے پسلیوں سے منسلک سینے کے مسلز پر دباﺅ بڑھتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
World Cup 1992 to 2019: What kind of World Cup was the different scenes of national team cut?
Previous Post ورلڈکپ 1992 تا 2019: قومی ٹیم کی کِٹ کے مختلف انداز، کس ورلڈ کپ کے کیا حالات رہے ؟
Next Post شاہی خاندان کا نومولود کس پر گیا؟ فیصلہ ایک ماہ بعد
The royal family went to the nominated person. The decision one month later

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.