yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانیوں کے لیے چھوٹی عید پر بڑی عیدی۔۔۔ وزیر اعظم پاکستان نے شاندار اعلان کر دیا

MH Kazmi June 4, 2019 1 min read
Big Eid on Little Eid for Pakistanis ... Prime Minister Nawaz Sharif announced
Share this:

Big Eid on Little Eid for Pakistanis ... Prime Minister Nawaz Sharif announced

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عید کی چھٹیوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ عید کی چھٹیوں میں ملک بھرمیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، قوم چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری دیکھے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے اجلاس میں متعدد ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے معذورافراد کی بحالی اور اعانت کیلئے جامع پالیسی مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے ثانیہ نشتر اور ظفر مرزا کو کابینہ کے اگلے اجلاس تک پالیسی وضع کرنے کی ہدایت کی ہے۔اجلاس میں وزیراعظم نے وزارت توانائی کو عید کو چھٹیوں میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کردی۔انہوں نے کہا کہ عید کی چھٹیوں میں ملک بھرمیں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، کسی بھی جگہ سے لوڈشیڈنگ کی کوئی شکایت نہیں ملنی چاہیے۔اسی طرح وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج کوٹہ میں 40 فیصد نجی ٹورزآپریٹر کو دینے کی منظوری دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کیلئے جج مقرر کرنے اوروفاق میں تعلیمی بورڈ میں سیکرٹری تعینات کرنے کی منظوری بھی دی۔اجلاس میں شہریار آفریدی کو اینٹی نارکوٹکس وزارت کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے مطابق بچوں کے حقوق کیلئے کمیشن کے قیام پر غور اگلے اجلاس میں کیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم اقتصادی صورتحال سے متعلق پراعتماد نظر آئے۔ قوم چند ماہ میں اقتصادی صورتحال میں بہتری دیکھے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیرمملکت زرتاج گل کی کلاس لے لی۔ انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے کہ وزراء اختیارات کا ناجائز استعمال نہ کریں۔ سفارش کلچر ہماری حکومت کا رواج نہیں۔ زرتاج گل نے بات کرنے کیلئے ہاتھ کھڑا کیا تو وزیراعظم نے روک دیا، زرتاج گل آپ کوایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
BBC reported expensive news against Pakistan ...
Previous Post بی بی سی کو پاکستان کے خلاف غلط خبر نشر کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔۔
Next Post انتخابات جیتتے ہی نریندر مودی کی بڑی چال ۔۔
Narendra Modi's big trick after winning the elections ..

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.