yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

بلاول بھٹو نوجوان نسل کے بہترین نمائندہ، انکے خلاف نیب مقدمات اورپیشی پر آنے والے کارکنانپر لاٹھی چارج کھلی غنڈہ گردی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی 

MH Kazmi May 30, 2019May 30, 2019 1 min read
qari farooq ahmed, senior, leader, PPP, France
Share this:

qari farooq ahmed, senior, leader, PPP, France

بلاول بھٹو نوجوان نسل کے بہترین نمائندہ، انکے خلاف نیب مقدمات اورپیشی پر آنے والے کارکنانپر لاٹھی چارج کھلی غنڈہ گردی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے اسلام آباد میں بلاول بھٹو کی نیب پیش پر پیپلز پارٹی کے کارکنوں پرپولیس کے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں پر وحشیانہ تشدد کسی لحاظ سے قبول نہیں حکومت تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیاسی کارکنوں کو ڈیل کرے تاکہ ملکی حالات خراب نہ ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کے بہترین نمائندہ اور برصغیر کی عظیم لیڈر بے نظیر بھٹو کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری کے کیریئر کے آغاز سے ہی ان پر بے جا مقدمات بنانا کھلی غنڈہ گردی ہے جو کسی بھی مہذب ملک میں روا نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں ملک کسی قسم کی افراتفری کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ عوام اپنے قائدین کی آمد کے موقع پر سیاسی قوت کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ اسے تشدد سے روکنا دانشمندی نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ خصوصاً رمضان کے مہینے میں سیاسی کارکنوں کیساتھ حکومتی رویے کو نفرت کی نگاہ سے دیکھا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے دھرنے کیساتھ نواز شریف حکومت نے نہایت تحمل کا مظاہرہ کیا ۔ جو سیاسی مخالفین کوبرداشت کرنیکی خوبصورت مثال ہے حکومت اس سے سبق حاصل کرے۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Abrar Kayani, senior, Leader, PTI, France
Previous Post حکومت کا کرپشن کیخلاف آپریشن سیاست سے نوسربازوں چوروں کی چھٹی اورنیا باوقار آغاز ثابت ہوگا، ابرارکیانی
Next Post حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان
The government announces a great relief to the people

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.