yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ایسا اعلان کر دیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے

MH Kazmi May 29, 2019 1 min read
The announcement made that the Prime Minister was also surprised
Share this:

The announcement made that the Prime Minister was also surprised

لاہور(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وزیرستان واقعے پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی، انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ اس معاملے پر فوری حکومت اور اپوزیشن کو مشترکہ اے پی سی بلانی چاہیے، ہم اس معاملے پرمزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میرا خیال ہے کہ وزیرستان کے معاملے کا حکومت کو سیاسی حل نکالنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ معاملے پر حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو مشترکہ آل پارٹیز کانفرنس بلانی چاہیے، تاکہ معاملے کو سیاسی حل نکالا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ معاملے کو فوری حل کرنا ہوگا، ہم اس میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن نے وزیرستان واقعے کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سینئر نائب صدر ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں وزیرستان واقعے پرآواز اٹھائی، عوام دیکھ لیں نااہل حکومت کی وجہ سے آ ج ہر شخص پریشان ہے۔ انہوں نے آج یہاں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 3دن قبل ایک واقعہ لمحہ فکریہ ہے۔ کے پی واقعہ پر پارلیمان کی تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔جن علاقوں میں دنیا کی افواج ناکام ہوئی وہاں ہماری فوج کامیاب رہی۔ انہوں نے کہا کہ شفاف الیکشن نہ ہونے سے ملک کا یہ حال ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عوام دیکھ لیں جتنی مہنگائی 9 ماہ ہوئی پہلے کبھی نہ تھی۔ایک کروڑ نوکریاں دینے والوں نے ملک کے لوگوں کوبے روزگار کردیا۔آ ج ہر شخص پریشان ہے، اس کی وجہ نااہل حکومت ہے۔ خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں شمالی وزیرستان اور چیئرمین ایشو پر آواز اٹھائی۔ انہوں نے کہا کہ سابق فاٹا میں الیکشن ہورہے ہیں ،الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ الیکشن کو شفاف بنائے۔ اگر الیکشن شفاف نہ ہوں توپھر ملک کا یہ حال ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں کوحقوق دلانے میں ن لیگ کی حکومت کا کلیدی کردارہے۔ فاٹا کوخیبرپختونخواہ میں ضم کیا۔ مزید برآں حملے سے متعلق گزشتہ روز وزیر دفاع پرویز خٹک نے واضح کیا کہ گزشتہ روز شمالی وزیر ستان میں ایک افسوس ناک واقع ہوا، کسی شخص یا گروہ کو لاقانونیت کی اجازت نہیں دی جا سکتی فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔ ایک گروہ نے چیک پوسٹ پر براہ راست فائرنگ کی پاک فوج کے سپاہیوں نے حملہ آورکروہ کو پہلے پر امن طریقے سے منتشر کرنے کی کوشش کی جبکہ حملہ آوروں کی فائرنگ کے جواب میں بھی براہ راست فائرنگ کی بجائے ہوائی فائرنگ کے ذریعے منتشر کرنے کی کوشش کی دہشت گردوں کے حملے میں پانچ جوان زخمی ہوئے جس پر پاک فوج کے جوانوںنے اپنی دفاع میں جوابی فائرنگ کی دفاعی فائرنگ سے حملہ آوروں کی ہلاکتیں ہوئی پرویز خٹک نے کہا کہ یہ ایک افسوس ناک واقعہ ہے جو رونما نہیںہونا چاہئے تھا انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے حملہ آوروں کی قیادت ہمارے دو ممبران قومی اسمبلی کر رہے تھے قبائلیوں اور افواج پاکستان نے بہت قربانیوں کے بعد ملک میں امن و امان قائم کیا ہے جبکہ آپریشنز کے دوران قبائلی بھائیوں نے بہت سی تکالیف کا بھی سامنا کیا اس لئے کسی کو بھی امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Join the Vishwa bit bit of movement for the old Lahori
Previous Post پرانے لاہوری جیالے ذکریا بٹ کی تحریک انصاف میں شمولیت
Next Post بی بی سی نے پیشگوئی کر دی
The BBC predicted

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.