yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی کرکٹر روہت شرما نے اپنی ہی ساتھی کے بارے تشویشناک انکشاف کر ڈالا

MH Kazmi May 29, 2019 1 min read
Indian cricketer Rohit Sharma revealed his concern about his partner
Share this:

Indian cricketer Rohit Sharma revealed his concern about his partner

لندن (ویب ڈیسک) بھارتی نائب کپتان روہت شرما نے ’گندے‘ شیکھر دھون کو بدترین روم میٹ قرار دے دیا۔ ایک ریپڈ فائرسیشن میں روہت شرما نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے، دھون نے کہا کہ ہردیک پانڈیا بدترین ڈانسر اور اپنے ہی بارے میں گوگل کرتے رہتے ہیں۔ انھوں نے شیکھر دھون کو بے ترتیبی کی وجہ سے اپنا بدترین روم میٹ قرار دیا جبکہ سب سے زیادہ جم میں وقت گزارنے والے پلیئر کے بارے میں سوال پر کپتان ویرات کوہلی کا نام لیا۔دوسری جانب بھارت نے ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے میں بنگلہ دیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل تیسری فتح سمیٹ کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں روپت شرما نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو تمیم اقبال سے محروم اوپننگ جوڑی 15 رنز پر ہی ٹوٹ گئی جب لٹن داس 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جس کے بعد دوسرے اوپنر ناظم الحسین شانتو بھی 7 رنز بنا کر 16 کے مجموعی اسکور پر بمراہ کی وکٹ بن گئے۔ بنگلہ دیش کے تجربہ آل راؤںڈر شکیب الحسن اور مشفق الرحیم کی جوڑی بھی دیر پا ثابت نہ ہوسکی تاہم اسکور کو 42 رنز تک پہنچایا اور شکیب 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، محمد متھن بھی صرف 9 رنز کا اضافہ کرسکے جبکہ 65 کے اسکور پر 21 رنز بنانے والے مشفق الرحیم بھی ہمت بھی جواب دے گئی۔ محمود اللہ نے ذمہ داری نبھانے کی مقدور کوشش کی اور اسکور کو 101 رنز تک پہنچا کر آؤٹ ہوئے تو انہوں نے 25 رنز بنائے تھے اسی کے ساتھ ان کے ساتھی بلےباز مصدق حسین بھی 101 رنز پر پر آؤٹ ہوئے تو بنگلہ دیش کی ٹیم شدید مشکلات میں گھر چکی تھی۔ مہدی حسن میراز نے کپتان مشرفی مرتضیٰ کے ساتھ مل کر آٹھویں وکٹ میں ٹیم کو کچھ سنبھالا اور اسکور کو 167 رنز تک پہنچا دیا۔ مشرفی مرتضیٰ 26 اور مہدی حسن میراز 42 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ آخری آؤٹ ہونے والے بلے باز مستفیض الرحمٰن تھے جنہوں نے 3 رنز کا اضافہ کیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Do you know that there is a country where divorce is required to be separated for a minimum of 2 years.
Previous Post کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں طلاق کے لئے میاں بیوی کو کم از کم 2 سال علیحدہ رہنا ضروری ہوتا ہے ۔۔۔۔
Next Post مشہور پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ کا اصل نام کیا ہے؟ لائیو پروگرام میں خود ہی انکشاف کر ڈالا
What is the original name of the famous Pakistani actress Fahid Mustafa? Disclosed itself in the live program

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.