yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ارشاد بھٹی کے دھماکہ خیز انکشافات ملاحظہ کریں

MH Kazmi May 28, 2019 1 min read
See Explosion Bhatti Explosive Disclosures
Share this:

See Explosion Bhatti Explosive Disclosures

لاہور (ویب ڈیسک) چیئرمین نیب معاملہ، منیر نیاز ی یاد آجا ئیں: کُجھ انج وی راہواں اوکھیاں سَن ۔۔ کُجھ گَل وچ غم دا طوق وی سی ۔۔ کُجھ شہر دے لوک وی ظالم سَن ۔۔۔ کُجھ سانوں مرن دا شوق وی سی ۔ ۔ بہت ساری باتیں سامنے آچکیں، بہت ساری باتیں سامنے آجائیں گی، نامور کالم نگار ارشاد بھٹی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے چھپے کردار سامنے آئے، حیرانی کے پہاڑ ٹوٹے، نقاب ہٹے، ’اپنوں‘ سے ملاقات بھی ہوئی، کہانی بڑی دلچسپ کہ چک 220گھانواں، ڈاکخانہ موچی والا، ضلع جھنگ کی طیبہ گل عرف کرن فاروق کون، جب جسٹس(ر) جاوید اقبال چیئرمین نیب نہیں تھے، صرف ’مسنگ پرسنز‘ کمیشن کے چیئرمین تھے، تب تین سال پہلے یہ ایک دن اپنے خاوند کیساتھ کیا کہانی لیکر جسٹس(ر) جاوید اقبال کے پاس آئیں، وہ پھوپھو کون تھی جسے اس نے مسنگ پرسن قرار دیا، بعد میں کیا دکھ بھری داستانیں سنائیں، جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کیوں دفتر آنے سے روک دیا، جب جاوید اقبال چیئرمین نیب بنے تو فون پہ فون، ملاقات کی خواہشیں کیوں، جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کیوں نیب دفتر میں ملاقات سے انکار کردیا، طیبہ کا خاوند فاروق نول کون، اس پر والد کے قتل کا مبینہ مقدمہ کیوں، میاں، بیوی پر 42ایف آئی آرز کیوں، ان پر مبینہ دھوکہ دہی، فراڈ، اغوا برائے تاوان، آڈیو، وڈیو کے ذریعے لوگوں کو بلیک میلنگ کرنے کے کیا کیا الزامات، ان کے اخبارات میں اشہارات کیوں چھپے، جب نیب لاہور نے ان کے خلاف انکوائریاں شروع کیں تو چیئرمین نیب نے کیوں کہا کہ آئندہ یہ میاں بیوی مجھ سے نہیں مل سکتے، چھ ماہ کی انکوائری کے بعد بیسیوں لوگوں سے مبینہ طور پر ڈھائی کروڑ لوٹنے پر نیب لاہور کی احتساب عدالت میں دائر ریفرنس میں کیا کیا داستانیں، خاوند فاروق نول 40روز کیوں نیب کی حراست میں رہا، طیبہ گل کس جرم میں کوٹ لکھپت جیل میں رہیں، چیئرمین نیب کو کیا دھمکی آمیز پیغامات آئے، بلیک میلنگ کی کیا کوششیں ہوئیں، چیئرمین نیب کو آڈیو، وڈیو ریکارڈنگ کے حوالے سے کیا کہا گیا، یہ اور اس طرح کا بہت کچھ، عجیب و غریب کہانی، حیرانی یہ، معاملہ تھا کیا، بن کیا گیا۔ لیکن یہ کہانی کا ایک رُخ، دوسرا رُخ مطلب کہانی میں نیا موڑ تب آیا جب وزیراعظم عمران خان کے مشیر کے ٹی وی چینل پر آڈیو، وڈیو ریکارڈنگز آن ایئر ہوئیں، اس آڈیو، وڈیو ریکارڈنگ میں کیا، یہ سب دیکھ، سن چکے، اسے رہنے دیں، لیکن سوال یہ، یہ سب کچھ عمران خان کے مشیر(جسے وزیراعظم عہدے سے ہٹا چکے) کے ٹی وی چینل پر کیوں، ابھی تک شواہد بتائیں وزیراعظم سب کچھ سے لاعلم، مگر اسی ٹی وی پر کیوں، پیچھے کون، بلاشبہ آج نہیں تو کل پتا چل جائے گا، پھر سوال یہ بھی، چیئرمین نیب کو متنازع بنانے، گھر بھجوانے، احتساب کا عمل مشکوک بنانے میں کس کس کا فائدہ، اسٹیک ہولڈرز کون کون، یہ دیکھ لیتے ہیں، بظاہر تو مسلم لیگ(ن)، پیپلز پارٹی، حکومت اسٹیک ہولڈر، مسلم لیگ(ن) کے کیسز چل رہے، نواز شریف جیل میں، تقریباً سارا ہی ہاؤس آف شریف ضمانتوں پر، نئے کیسوں، ریفرنسز کی بھی اطلاعات، لہٰذا مسلم لیگ(ن) کی خواہش ہو سکتی ہے کہ چیئرمین نیب سے جان چھوٹ جائے، پیپلز پارٹی کی ٹاپ لیڈر شپ نیب شکنجے میں، صرف زرداری صاحب پر دو درجن کیسز، پی پی کیلئے وہ دن عید کا جس روز چیئرمین نیب گھر چلے جائیں گے، احتساب کا عمل رک یا سست ہو جائے گا، رہ گئی حکومت تو سنا جارہا کہ نیب کا کئی وزراء کے خلاف گھیر اتنگ ہونے پر چیئرمین نیب پر دباؤ تھا کہ ان وزراء کو کلیئر کیا جائے، لہٰذا عین ممکن یہ کسی وزیر، حکومتی عہدیدار کا کیا دھرا، یہاں یہ بھی بتاتا جاؤں، چیئرمین نیب کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل چکیں، اپوزیشن جماعتوں کے قاصد کہہ چکے، مستعفی ہوجائیں تو جو چاہیں گے، وہ ملے گا، انہیں حکومتی پیغامات بھی مل چکے کہ فلاں فلاں پر ہتھ ہولا رکھیں، فلاں فلاں کو کچھ نہ کہیں، انہیں عہدوں، پیسوں کی پیشکشیں بھی ہوچکیں، نیب سے ریکارڈ چرانے کی کوششیں بھی ہوچکیں لیکن جیسے یہ سچ کہ چیئرمین نیب کسی دباؤ میں نہ آئے، ہر پیشکش ٹھکرا دی، ہر دھمکی کے باوجود احتساب کا عمل جاری رکھا، جیسے یہ سچ کہ انہوں نے گھر بدل بدل کر بھی راتیں گزاریں، گاڑیاں، رستے بدل بدل کر بھی سفر کئے مگر اپنا کام جاری رکھا، جیسے یہ سچ کہ سپریم کورٹ کے جج، مسنگ پرسنز کے چیئرمین، نیب سرابرہ کی حیثیت سے ان پر ایک پیسے کا الزام نہیں، ویسے ہی یہ بھی سچ کہ آج اگر چیئرمین نیب فارغ ہوجاتے ہیں تو پھر احتساب بھول جائیں، کیوں، اس لئے جہاں پانامہ جے آئی ٹی ارکان سپریم کورٹ پہنچ جائیں کہ ہماری جانوں کو خطرہ، تحفظ فراہم کیا، جہاں منی لانڈرنگ جے آئی ٹی ارکان گواہوں سمیت سپریم کورٹ سے درخواست کر چکے ہوں کہ ہمیں اور ہمارے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کیا جائے، جہاں پولیس بڑوں کی ذاتی ملازم، جہاں ایف آئی اے کے ہاتھ پاؤں پھول چکے، جہاں ملکی ادارے زمین بوس ہو چکے اور جہاں حکومت میں موجود 80فیصد وزراء، بیوروکریٹ احتساب کے مخالف اور نیب کے پرکاٹنے کے حامی، وہاں چیئرمین نیب کا اس موقع پر چلے جانا ایسے ہی جیسے احتساب گاڑی کے چاروں پہیوں سے ہوا نکال لینا۔اب چونکہ آڈیو، وڈیو ریکارڈنگ چل چکی، الزامات لگ چکے، چیئرمین نیب الزامات مسترد کر چکے، تحقیق، تفتیش، انکوائری ضروری، پارلیمنٹ کی پارلیمانی کمیٹی، سپریم جوڈیشل کونسل، فرانزک آڈٹ، کچھ بھی، یہ پتا چلنا ضروری کہ الزامات میں کتنی صداقت، خاتون کسی نے پلانٹ تو نہیں کی، خاتون کے پیچھے کون، آڈیو، وڈیو ریکارڈنگ چلوانے والے کون، اصل مقصد کیا، باقی وہی، بلاشبہ برا وقت کسی پر آسکتا، کمزور لمحوں میں بھول چوک کسی سے بھی ممکن لیکن جب بھی اس معاملے پر نظر دوڑاؤں تو بے اختیار منیر نیازی یاد آجائیں: کُجھ انج وی راہواں اوکھیاں سَن ۔۔۔ کُجھ گَل وچ غم دا طوق وی سی ۔۔۔ کُجھ شہر دے لوک وی ظالم سَن ۔۔ کُجھ سانوں مرن دا شوق وی سی۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Anti-state legislation: PTI's Gulalai Ismail was very shocked ? Latest news
Previous Post ریاست مخالف تقاریر : پی ٹی ایم کی گلالئی اسماعیل کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔۔ ؟ تازہ ترین خبر
Next Post حامد میر نے دبنگ انداز میں نعرہ بلند کرتے ہوئے بڑا مطالبہ کر ڈالا
Hamid Mir raised a slogan in a bold manner and made a big demand

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.