yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جج کو کرسی مارنی وکیل کو مہنگی پڑ گئی۔۔۔

MH Kazmi May 25, 2019 1 min read
The judge got expensive on the cross-border lawyer ...
Share this:

The judge got expensive on the cross-border lawyer ...

لاہور(ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی عد الت فیصل آباد کے سپیشل جج محمد خلیل ناز نے سنیئر سول جج جڑ انوالہ کو کرسی مار کر زخمی کر نے والے وکیل محمد عمران منج کو ساڑھے اٹھارہ سال قید اور دو لاکھ رو پے سے زائدجر مانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔ عدم ادائیگی  جر مانہ کی صورت میں مجرم کو مزیدساڑھے انیس ماہ قید کی سزابھگتنا ہو گی۔پنجاب بار کونسل اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے سزاکے خلاف مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔مجرم ایڈووکیٹ عمران نے 25 اپریل کو عدالت کے اندر جج کو کرسی مار کر زخمی کردیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدا لت سے وکیل کو سزا سنائے جا نے کے بعد وکلاء مشتعل ہو گئے اور انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر پہنچ کر شدید نعرے بازی کی۔اس دوران عدالت کے داخلی دروازے کو تالہ لگا دیاگیا جس پر وکلا اینٹیں برساتے رہے اور کھولنے کی کوشش کرتے رہے تاہم ناکامی پر واپس چلے گئے ۔مشتعل وکلا نے عدالت جاتے ہوئے راستے میں آ نیوالے پولیس ملازمین کے کیبن سمیت دیگر اشیاء کی توڑ پھوڑ بھی کی۔ ضلعی پولیس کے سر براہ کے حکم پرانسداد دہشتگردی ، سیشن ،سول کورٹ کے ساتھ ساتھ ضلع کچہری میں واقع عدا لتوں کے گرد ونواح میں پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری تعینات رہی۔پنجاب بار کونسل اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے ایڈووکیٹ عمران منج کے خلاف فیصلے پرآج مکمل ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ممبر پنجاب کونسل رانا انتظار ایڈووکیٹ نے کہا صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں وکلا کو پیش نہ ہونے کی ہدایت کردی۔ پنجاب بار کونسل کے اعلامیہ میں کہا گیاا نسداد دہشت گردی کی عدا لت نے غیر منصفانہ اور حقائق سے منافی فیصلہ سنایا،مقدمہ کے حوالہ سے متعدد بار پنجاب بار کونسل نے انصاف کے علمبرداروں کے ساتھ را بطہ کیا ہے اور معاملہ مل بیٹھکر حل کر نے کی در خواست کی گئی لیکن انصاف کے اداروں میں بیٹھے ہو ئے افراد نے صرف وکلاء برادری کو نشانہ بنایا ہے ،وکیل عمران منج کو فی الفور رہا کیا جائے ، آ ج ڈسٹر کٹ بارز کی طرف سے ریلیاں نکالی اور ہنگامی اجلاس منعقد کئے جائینگے ۔لاہور بار ایسوسی ایشن نے وکلا کو عدالتوں کا بائیکاٹ کرنے کا حکم دے دیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Indian extremist actress Paranak Chopra has got brains on her mind
Previous Post بھارتی انتہا پسند اداکارہ پریانکا چوپڑا پر برس پڑے ، دماغ ٹھکانے لگا دیا
Next Post ڈالر 15 روپے سے زیادہ کا ہو جانے کے باوجود عمران خان کی قوم کو طفل تسلیاں
Despite getting more than $ 15 rupees, Lifetime tickets to Imran Khan's nation

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.