yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی انتہا پسند اداکارہ پریانکا چوپڑا پر برس پڑے ، دماغ ٹھکانے لگا دیا

MH Kazmi May 25, 2019 1 min read
Indian extremist actress Paranak Chopra has got brains on her mind
Share this:

Indian extremist actress Paranak Chopra has got brains on her mind

ایتھوپیا (ویب ڈیسک) ناموربالی ووڈ اداکارہ اوربین الاقوامی ادارے یونیسف کی خیرسگالی سفیرپریانکا چوپڑا پر اپنے ملک کے غریب بھارتی بچوں کو چھوڑ کر دنیا بھر کے بچوں کی خیر خواہ بننے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔اداکارہ پریانکا چوپڑا گزشتہ کئی برس سے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر ہیں اور ہرسال یونیسیف کی ٹیم کے ساتھ مختلف ممالک میں موجود مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کرتی ہیں۔ اوران کیمپوں میں رہنے والے لوگوں کے مسائل کو اجاگر کرتی ہیں۔ رواں برس پریانکا چوپڑا ایتھوپیا میں موجود مہاجرین بچوں کے مسائل اجاگر کرنے میں مصروف ہیں اور مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی شیئر کررہی ہیں۔دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہلائے جانے والے بھارت کی آبادی کا ایک بڑا حصہ غربت کی زندگی گزاررہا ہے جہاں لوگوں کے پاس بیت الخلا، تعلیم اور غذا جیسی بنیادی سہولت بھی موجود نہیں ہے۔ لہذٰا بھارتی بچوں کو نظرانداز کرکے دنیا بھر کے بچوں کی خیرخواہ بننے پر پریانکا کو بھارتیوں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔پریانکا کے ایک مداح نے سوال پوچھتے ہوئے کہا آپ اچھا کام کررہی ہیں لیکن آپ کا اپنے ملک کے بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ بھارت کے غریب لوگوں کے لیے کیا کررہی ہیں؟ مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال پر پریانکا نیاپنی خجالت مٹاتے ہوئے گول مول جواب دیتے ہوئے کہا ’’بچے بچے ہوتے ہیں، ہم سب گلوبل شہری (سرحدوں سے آزاد شہری) ہیں اور ہمیں دنیا میں موجود تمام بچوں کے مستقبل کی فکر کرنی چاہئے۔پریانکا نے مزید کہا میں یونیسیف انڈیا کے ساتھ پچھلے کئی برس سے کام کررہی ہوں اورآگے بھی کرتی رہوں گی۔‘‘ پریانکا کے جواب سے صاف ظاہر ہے کہ ان کے پاس مداح کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کا کوئی جواب ہی نہیں تھا۔واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا نے گزشتہ برس بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا کے مظلوم مہاجرین سے ملاقات کی تھی جب کہ اس سے قبل انہوں نے اردن میں مقیم پناہ گزینوں کے ساتھ وقت گزارا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
'Former prime minister Nawaz Sharif condemned the jail? The family also remained stunned
Previous Post ‘ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جیل میں قید کیا شکوہ کر دیا؟ اہل خانہ بھی دنگ رہ گئے
Next Post جج کو کرسی مارنی وکیل کو مہنگی پڑ گئی۔۔۔
The judge got expensive on the cross-border lawyer ...

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.