yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

’’شاباش ! آپ مبارکباد کے مستحق ہیں،اپنا کام جاری رکھیں۔۔۔

MH Kazmi May 25, 2019 1 min read
''Very good ! You deserve to congratulate, continue your work ...
Share this:

''Very good ! You deserve to congratulate, continue your work ...

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے بجلی بلزکی وصولیوں میں 81ارب اضافے پر وزیرتوانائی عمر ایوب اور ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہیں، انہوں نے کہا کہ شاباش اچھا کام جاری رکھیں، یہ ہے نیا پاکستان، بجلی بلز وصولی کی مد میں آئندہ سال 120ارب روپے اضافہ ہوجائیگا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بجلی بل کی وصولی میں 8ماہ میں 81ارب کا اضافہ ہوا۔جس پر عمر ایوب اور ٹیم کو مبارکباددیتا ہوں۔ انہو ں نے کہا کہ شاباش اچھا کام جاری رکھیں،یہ ہے نیا پاکستان۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بجلی بلز وصولی کی مد میں آئندہ سال 120ارب کا اضافہ ہوگا۔گردشی قرضے کا حجم ماہانہ 38ارب سے کم ہوکر26ارب روپے پر آگیا ہے۔دسمبر 2020ء تک گردشی قرضہ ختم کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ بجلی چوری پر قابوپانے سے 58ارب روپے حاصل ہوئے۔ملک کے 80فیصد علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی۔انہوں نے کہا کہ ملک میں سحروافطار کے وقت کہیں بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی۔

دوسری جناب وفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب نے آج یہاں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ سحروافطار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی۔ ملک میں 8 ہزار سے زائد فیڈرز پر لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے۔آج نارمل حالات میں بھی ملک کے80 فیصد فیڈرزپر لوڈ شیڈنگ نہیں۔ رمضان میں بجلی سیکٹرز کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے۔15سو فیڈرز پر جہاں بجلی چوری ہوتی ، لوگ ہمارا ساتھ دیں ، اس بجلی کی چوری کو روکیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں معاشی انقلاب آرہا ہے، اسی لیے اپوزیشن بے چین ہے۔اپوزیشن نے اپنے دور میں بالکل کام نہیں کیے۔انہوں نے کہا کہ گردشی قرضے کا ساڑھے 6 سوارب ورثے میں ملا ہے۔گردشی قرضوں کا بوجھ آہستہ آہستہ کم کریں گے۔2020ء تک گردشی قرضوں کا بہاؤ صفر کردیں گے۔ گردشی قرضوں کا بہاؤ کم کرکے 26 ارب تک لائیں گے۔انہوں نے کہا کہ 2025ء تک مکمل طور پرمتبادل ذرائع سے بجلی پیدا کریں گے۔ توانائی کے شعبے میں جلد نمایاں تبدیلی آئے گی۔ وفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب نے کہا کہ حکومت کے مختلف اداروں سے وصولیاں ہوتی رہتی ہیں۔صرف نجی شعبے سے 81 ارب کی اضافی وصولیاں ہیں۔سرکاری اداروں کو ملاکرمجموعی وصولیاں 91 ارب بنتی ہیں۔عمر ایوب نے کہا کہ 8 مہینوں میں پاور سیکٹر کی آمدن میں 81 ارب اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی 7بار اور ن لیگ3 بار آئی ایم ایف کے پاس گئی۔ ن لیگ نے روپے کی قدر کیلئے 24 ارب ڈالر تندور میں جھونک دیے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ بم دھماکے کےشہدا کیلیے دعا کرتا ہوں۔ ملک دشمن عناصر کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
"Prime Minister and his friends are involved in blackmailing Chairman NAB."
Previous Post ”چیئر مین نیب کو بلیک میل کرنے میں وزیراعظم اور ان کے دوست ملوث ہیں “
Next Post نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام
New Pakistan Housing Program

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.