yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سرکاری افسران کی موجیں لگ گئیں ۔۔۔

MH Kazmi May 24, 2019 1 min read
Official Officers wandered ...
Share this:

Official Officers wandered ...

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے صوبائی سلیکشن بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں 15خواتین ڈاکٹروں سمیت مختلف محکموں کے 155 افسروں کو گریڈ 18 سے 19 ویں گریڈ میں ترقی دینے کے احکامات جاری کر دئیے ۔ترقی پانے والوں میں محکمہ تعلیم، محکمہ صحت سمیت دیگر محکموں کے افسران شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیمات (سکولز ایجو کیشن) کے 140 سے زائد ہیڈ ماسٹرز اور فزیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے 8 ڈاکٹرز کو ترقی دے دی گئی جبکہ محکمہ صحت کے افسران ارمغان مرزا، عمر جنجوعہ،ڈاکٹر مدیحہ اشرف ، ڈاکٹر عزیز ممتاز ، ڈاکٹر شمائل ، ڈاکٹر طاہرہ سلیم ، ڈاکٹر حوریہ ، ڈاکٹر ڈاکٹر ثنا صابر ، ڈاکٹر فضانیہ شبیر ، ڈاکٹر عبدالرحمن ، محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے عبدالحمید ، مشتاق احمد ، ساجد چیمہ کو گریڈ19 میں ترقی دے دی گئی ۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر میانوالی شعیب خان جدون کوتبدیل کرکے افسر بکار خاص بنانے جبکہ تعیناتی کے منتظر ناصر محمود بشیر کو ڈپٹی کمشنرمیانوالی تعینات کر دیا گیا ۔دریں اثنا محکمہ اوقاف پنجاب نے 5افسروں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔ احکامات کی روشنی میں تعیناتی کے منتظر ذیشان نسیم کو منیجر اوقاف اوکاڑہ ، شمشیر اختر کومنیجر اوقاف مظفر گڑھ سرکل ، شہبازکو منیجر اوقاف شور کوٹ جبکہ تعیناتی کے منتظر اظہر فرید کو منیجر ساہیوال سرکل تعینات کرنے کے علاوہ اقطال چغتائی کو منیجر شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا ۔علاوہ ازیں وفاقی حکومت نے خاتون ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس صدف یوسف کو جج سپیشل کورٹ کسٹمز ٹیکسیشن انسدادسمگلنگ کراچی مقرر کردیا گیا ۔علاوہ ازیں حکومت نے پولیس کے گریڈ 21 کے افسر غلام نبی میمن جو کہ آئی بی میں اپنی خدمات انجام دے رہے تھے کی خدمات سندھ کے سپرد کر دی ہیں۔ادھر آئی جی پنجاب نے پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب حسن اسد علوی کو ڈی پی او میانوالی، ایس پی انویسٹی گیشن او کاڑہ راجہ شاہد نذیر کو ایس پی پی ایچ پی راولپنڈی ، تقرری کے منتظر بلال قیوم کو ایس پی انویسٹی گیشن اوکاڑہ، تقرری کے منتظر اکرم خان نیازی کو ایڈیشنل ایس پی راول ٹاؤن راولپنڈی ، تقرری کی منتظراے ایس پی حنا منور کو ایس ڈی پی او صدر جہلم ،ایس ڈی پی او صدر جہلم معظم علی کو ایس ڈی پی او قلعہ دیدار سنگھ گوجرانولہ اور تقرری کے منتظر خالد محمود کو ایس ڈی پی او صفدر آباد شیخوپورہ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Gold is expensive or cheaper? The explosives were reported to buyers
Previous Post سونا مہنگا ہوگیا یا سستا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
Next Post والد ہ نے جہاز کے دروازے کے سامنے دھرنادے کرپروازکو اُڑان سے روک دیا
Daddy hugged in front of the ship gate, and stopped off

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.