yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کرینہ کپور اور سیف علی خان کی ایک ساتھ لی گئیں تازہ ترین تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ، ان میں کیا خاص ہے،آپ بھی دیکھیے

MH Kazmi May 23, 2019 1 min read
The latest pictures taken together with Kareena Kapoor and Saif Ali Khan are viruses on social media, what's special about them, you too
Share this:

The latest pictures taken together with Kareena Kapoor and Saif Ali Khan are viruses on social media, what's special about them, you too

ممبئی (ویب ڈیسک) سفینہ کے نام سے شہرت پانے والی بالی ووڈ کی خوبصورت جوڑی کرینہ اور سیف علی خان جہاں بھی جاتے ہیں ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ایک ساتھ نظر آتے ہیں اور اُن کی جوڑی کو بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ کرینہ کپور اور سیف علی خان نے گزشہ روز سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر لائیو شو کے دوران کچھ تصاویر بنوائی جو سوشل میڈیا پر بے حد مقبول ہو رہی ہیں اور اُ ن کے مداح تعریفوں میں زمین آسمان ایک کر رہے ہیں۔ بے بونے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اور پٹودی خاندان کے نواب سیف علی خان مختلف پوز دے رہے ہیں اور فوٹو سیشن کے دوران خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ کرینہ نے کچھ تصاویر میں سیف کی مونچھیں پکڑی ہوئی ہیں اور مسکراتے ہوئے بات کرتی نظر آ رہی ہیں ، جبکہ سیف علی خان بھی کرینہ کی اس ادا سے محظوظ ہوتے ہوئےمسکرا رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کرینہ اور سیف علی خان کی عمر میں 10 سال کا فرق ہے اوریہ جوڑی 2012 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی اور اُن کے یہاں تیمور علی خان کی پیدائش 2016 میں ہوئی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Iran threatens painful results by taking a curtain
Previous Post ایران نے حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے درد ناک نتائج کی دھمکی دے دی
Next Post اب بھی کوئی عثمان بزدار کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ہے۔۔
Still there is no Uman Bucharar puppet minister.

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.