yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما  اورسابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین کا دورہ پیرس ، پیرس کی ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت راجہ مظہر ذمہ واریہ کا شاندار عشائیہ کا اہتمام 

MH Kazmi May 22, 2019May 22, 2019 1 min read
raja mazhar zimawariya, arranged, grand, dinner, in, favor, of, ch wajahat hussain, senior, leader, pmlq
Share this:

raja mazhar zimawariya, arranged, grand, dinner, in, favor, of, ch wajahat hussain, senior, leader, pmlq

مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما  اورسابق ضلع ناظم چوہدری شفاعت حسین کا دورہ پیرس ، پیرس کی ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت راجہ مظہر ذمہ واریہ کا شاندار عشائیہ کا اہتمام

پیرس (نمائندہ خصوصی) گجرات کی سیاست کے سرخیل مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما چوہدری شفاعت حسین جو ان دنوں پیرس کے دورے پر ہیں ۔ اس دوران انہوں نے مسلم لیگ ق فرانس کے سرکردہ راہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں ۔

مسلم لیگ ق فرانس کے مرکزی راہنما اور پیرس کے ممتاز بزنس مین راجہ مظہر ذمہ واریہ نے ان کے اعزاز میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر پیرس کی معروف سیاسی وسماجی اورصحافتی شخصیات شریک ہوئیں۔

راجہ مظہر ذمہ واریہ نے چوہدری شفاعت حسین سے پاکستان کمیونٹی کے دوست احباب اور ممتاز سماجی راہنمائوں سے تعارف کرایا۔ عشائیہ میں شریک سیاسی وسماجی راہنمائوں نے چوہدری شفاعت حسین کو پیرس دورے پر مبارکباد پیش کی۔

اس موقع پر راجہ مظہر ذمہ واریہ نے کہا کہ ہوئے کہا کہ چوہدری برادران کے بغیر پاکستانی سیاست نامکمل ہے ۔ چوہدری شفاعت حسین کی سیاست کا انداز انتہائی سشتہ اور قابل تقلید ہے ۔ انہوں نے مسلم لیگ ق کی حکومت کی طرف سے بہترین اصلاحات متعارف کرانے اور دوبارہ پنجاب کی سیاست میں واپسی کو پنجاب کی عوام کی خوش قسمتی قرا ر دیا۔

چوہدری شفاعت حسین نے پاکستانی کمیونٹی کے جذبے کی تعریف کی اور ان کی طرف سے ملکی صورتحال اور سیاست کے متعلق کہا کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کے جذبے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شرکا نے جس طرح قیمتی آرا سے نوازا اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ملک میں ہوں یا بیرون ملک پاکستانی کس قدر اپنے وطن کے ساتھ والہانہ عقیدت رکھتے ہیں ۔ یہ بلاشبہ پاکستان کا طرہ امتیاز ہے کہ ہمارے پاکستانی اس قدر درد دل رکھنے والے اور ہر لحاظ سے دنیا میں بہترین قوم کہلانے کے لائق ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ قومی یکجہتی اور قومی مفاہمتی آرڈیننس کے موجد سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ہیں جو کہ پاکستان کی تاریخ کی بہترین حکمت عملی تھی آج بھی اگر اس پر عمل کا جائے تو ملک کو ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
qari farooq ahmed farooqi, senior, leader, PPP, France, emphasized, on, National, conciliation, led, by, Govt
Previous Post حکومت پہلے اپنا کام پورا کرے اور آئی ایم ایف اور مافیاز کیخلاف ڈٹ کر دکھائے، پھرعوام کو بائیکاٹ کا مشورہ دے، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post پی آئی اےکی عمرہ زائرین پروازوں کے کرائے میں 2 ہزار روپے کا اضافہ
PIA, INCREASED, UMRAH ZAIREEN, FARE, FOR, 2000, RUPEES

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.