yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

کرپٹ سیاسی اشرافیہ سے زیادہ خطرناک انکے پلانٹڈ اہلکار ہیں، حکومت میجر سرجری کیلئے تیار، چوہدری سلیم بوڑا

MH Kazmi May 24, 2019May 24, 2019 1 min read
ch saleem borra, senior, leader, PTI, France
Share this:

ch saleem borra, senior, leader, PTI, France

کرپٹ سیاسی اشرافیہ سے زیادہ خطرناک انکے پلانٹڈ اہلکار ہیں، حکومت میجر سرجری کیلئے تیار، چوہدری سلیم بوڑا

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے معاشی ٹیم میں مزید ردوبدل کے حکومتی فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپٹ سیاسی مافیا سے بھی زیادہ خطرناک ان کے پلانٹ کیے گئے کرپٹ اہلکار ہیں ۔ جو کہ ہر لحظہ اور ہرلمحہ حکومت کی آگے بڑھتی سوچ کو پیچھے دھکیلنے میں مصروف ہیں ۔ ان بیماریوں کی میجر سرجری کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کے لئےاقدامات قابل تحسین ہیں، حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں اور فیصلوں کو مدنظر رکھتے ہوئےبین الاقوامی ایئرلائنز جو پہلے ہچکچاتی تھیں اب اپنے آپریشن بحال کر رہی ہیں، احتساب کا عمل جاری رہے گا اور اس میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی ۔

وہ جمعہ کو پیرس میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں ردوبدل سے ملکی سٹاک ایکسچینج اورڈالر ریٹ میں کمی سے مالی پوزیشن میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومتی اقدامات کی بدولت معیشت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے،  انہوں نے کہا کہ 11 سال کی بندش کے بعد برٹش ایئر ویز لندن اور اسلام آباد کے درمیان دوبارہ پروازیں شروع کر رہی ہے جس سے برطانوی اوراوورسیز پاکستانی شہری دونوں اس بہترین سروس سے مستفید ہو سکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ معاشی بحران کی ذمہ دار پی ٹی آئی نہیں بلکہ گزشتہ 35 سالوں سے حکمرانی کرنے والے کرپٹ سیاستدان ہیں، جنہوں نے بے دردری سے اس ملک کے خزانے کو لوٹا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ احتساب کا عمل اسی طرح جاری رہے گا، اس میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی اور تمام سازشیں دم توڑ جائیں گی

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Asghar Khan, President, PMLN, Youth Wing, France
Previous Post حکومت نااہلی اورناکامی کا ملبہ سرکاری اہلکاروں پرڈال کر عوامی محاسبہ سے نہیں بچ سکتی، چوہدری اصغر خان
Next Post ملکی تاریخی میں پہلی مرتبہ اشرافیہ اورذخیرہ اندوزوں کے تمام حربے بے نقاب ہورہے ہیں، ملک عابد
Malik Abid, vice, President, PTI, France

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.