yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اتنی عقل تو ہرایک میں ہوتی ہے

Web Editor May 21, 2019 1 min read
There is so much sense in each
Share this:

There is so much sense in eachعالم جوانی میں خواہشات نفسانی کو لات مارکر میں دن میں دودفعہ بابا عبدالقادر مرحوم کے پاس ضرور جاتا تھا، اور ان کے ساتھ پڑی ہوئی بالٹی میں برف ڈالتا، جو گرمی کے عالم شباب پر تھوڑی ہی دیر بعد پھر گرم ہوجاتی، مگر میں اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری اور خلوص سے تقریباً تین چار سال تک باقاعدگی سے ادا کرتا رہا، بابا جی کھلی چھت تلے دس بارہ اینٹوں پر 20سال سے مسلسل بیٹھے تھے میں اپنے دفتر سے اٹھ کر کئی دفعہ گھر سے سوٹ پہنے ٹائی لگائے، آکر یہ کام کرتا تو قرب وجوار میں دیکھنے والے، اور دکانوں میں بیٹھنے والے، شاید مجھے احمق ، بے وقوف یاکم عقل سمجھتے ہوں گے، خیر یہ ان کی اپنی سوچ تھی مگر میں تحریک انصاف کے چیئرمین کی طرح کانوں میں روئی دبائے، اور عوام کی چیخ وپکار سنے بغیر آئی ایم ایف کے مطالبات پر کان دھرنے، اور ان کے مطالبات ماننے کی طرح میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے بندے کو خوش کرنے اور خدا کو راضی کرنے کی خاطر یہ کام مسلسل بغیر وقفے کے کئی سال تک کرتا رہا۔

بابا عبدالقادر کسی سے کوئی بات نہ کرتے تھے، اور نہ کچھ لیتے تھے، نہ پیسے اور نہ کھانے پینے کی کوئی چیز، اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے یہ اعزاز صرف مجھے حاصل تھا، جسے دیکھ کر ایک دفعہ پنجاب بارکونسل کے صدر مشہورایڈووکیٹ منصورالرحمن خان آفریدی نے مجھ سے حیرت سے پوچھا، کہ یار تم تو بابا جی سے بات بھی کرلیتے ہو، اور مل بھی لیتے ہو، مگر ہمیں تو یہ اجازت بالکل نہیں ہم محض دور دور سے ان کو دیکھ لیتے ہیں، اور باہر کافی دیرتک کھڑے رہتے ہیں، مشہور شخصیت برنی صاحب کراچی والے محض بابا عبدالقادر کو ملنے کراچی سے آتے ہیں، اور نہر کے کنارے جوتے اتار کر پیدل ان کے پاس جاتے ہیں خیراتنے سال کی مشقت کے بعد میرا حوصلہ کچھ بڑھ چکا تھا، ایک دن میں نے ان سے ذرابے تکلف ہوکر ایک سوال کرہی دیا، اور پوچھا بابا جی، اگر آپ کی اجازت ہو تو میں فلاں کام کرلوں ، واضح رہے، کہ کام سے مراد بزنس تھی کہ فلاں بزنس میں پیسہ لگادوں، توبابا جی نے ناگوار انداز میں تھوڑی سی دیر خاموشی اختیار کی، اور پھر میرے ماتھے پہ زور سے انگلی لگاکرکہا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں بھی تو عقل عطا کی ہے ، آپ اس سے کام کیوں نہیں لیتے؟ اس کے علاوہ انہوں نے مجھ سے کوئی بات نہیں کی، اور اس دن کے بعد مجھ میں کبھی دوسری بار جرا¿ت ہی نہیں ہوئی، کہ میں ان سے اس قسم کی کوئی بات پوچھتا۔ اب تو میں اللہ کے فضل سے خود بابا میرانی ہوں، زمانے کے دھکے کھاکر اور لاہور کے تقریباً تمام بابوں سے یاری لگاکر مثلاً بابا اشفاق احمد خان اور بانو آپا، جن کے گھر کے ایک فرد کی طرح، میرا اپنا مکان ہونے کے بعد میرا ان کے ہاں بڑا اچھا ”مقام“ تھا، اور بابا غلام حیدر بٹ صاحب، جو داتا دربار میں نماز مغرب سے لے کر نماز فجر تک مسلسل نوافل پڑھنے میں مصروف رہتے ، ان سے ایک خاص شفقت ، محبت اور انس تھا، مرحوم کا یہ احسان تھا کہ وہ کچھ نوافل میرے اور میرے بچوں کی خاطر بھی پڑھتے تھے، ان میں جناب مجید نظامی، سابق آئی جی رانا مقبول احمد صاحب، اور کچھ کالم نگار بھی شامل تھے، قارئین ، دعاﺅں کا اثر آپ دیکھیں، کہ آصف علی زرداری، حکمرانی کے دوران لاکھ کوششوں کے باوجود رانا مقبول صاحب کا بال بیکا بھی نہ کرسکے قارئین کرام ، آپ کو شاید یہ سمجھنے میں دقت ہورہی ہوگی، کہ میں بزرگوں کی بات لکھ کر کیا ثابت کرنا چاہتا ہوں۔

مختصر یہ کہ اتنے سال پانی بھروانے، چائے گھر سے بنواکر لانے، اور پھر بالکل اتنی خدمت کرانے کے بعد جب میں نے ان سے مشورہ کیا، تو انہوں نے ہماری آج کل کی رائج زبان سے کہا کہ خدانے عقل دی ہے نا، اس سے کام لو، کیا اللہ تعالیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو عقل نہیں دی؟ وہ اس سے کام لیں اس میں کوئی شک وشبہ نہیں کہ برسہا برس، سے ایک ہی بات رات دن کرتے رہنا، عقل مندی کی نشانی نہیں، بلکہ ”سائیں لوگوں“ سے ایسا عمل اور ایسی بات عوام مختص کردیتے ہیں، اللہ نے اگر عقل دی ہے ، تو صرف ریاست مدینہ کا نام لینے سے کام نہیں چلتا، بلکہ یہ دیکھنا چاہیے، کہ انہوں نے اس وقت کونسا نظام رائج کیا تھا، کہ جو مدینہ شریف میں ابھی تک چل رہا ہے ۔

قارئین وہ سیدھا نظام ، اور اس وقت مدینہ شریف کی تجارت پر ایک نظر لگالیتے ہیں، تاکہ حقیقت کے قریب تر پہنچ جائیں، اب یہ کام فریضہ سمجھ کر عمران خان قوم کو بتائیں گے، یا پھر یہ کام بھی نواز خان کو ہی کرنا ہوگا، جس کے ذہن میں تو فی الحال یہ چیز بسی ہے ، کہ میڈیا کے ہزاروں لوگوں کو اخباروں، اور ٹی وی چینلوں سے نکال کر بے روزگار کرکے ان کے بچوں سے روٹی کا نوالہ چھین لینا، کس کے ذہن ناپختہ وناتجربہ کار کی یہ اختراع تھی، کہ کسی کی روزی پہ لات مارکر ان سے یہ توقع رکھنا، کہ وہ تحریک انصاف کی ناانصافی پہ بھڑاس نہیں نکالیں گے، جن کی روٹی اور روزی دونوں بند کردی ہوں۔ ستر سال حکومت کرنے والے لوگ، اتنے ناعقل وبے وقوف نہیں تھے کہ ورنہ وہ ڈی جی پی آر، یعنی تعلقات عامہ کا محکمہ ہی نہ بناتے، اب سناہے ، کہ دوبارہ عقل نے رسائی کی، تو پھر ان کی گرانٹ کھول کر غالباً 20کروڑ کی پہلی قسط کی ادائیگی بھی کردی گئی ہے ، سوچنے کی بات تھی، کہ جس کالم نگار کو اس کا معاوضہ ہی نہیں دیا جائے گا، تو وہ حق میں کس منہ سے لکھے گا، یہی وجہ ہے ، کہ کلمہ حق میری طرح دوسرے لکھنے والے بھی چاہے انہیں معاوضہ ملے یا نہ ملے، وہ غلط بات کی ترجمانی، اور بے ایمانی پہ کبھی بھی قائل نہیں ہوں گے۔

اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہرانسان کو ایک ضمیر بھی عطا فرمایا ہے ، جس کی بنا پر وہ صحیح فیصلے کرتا ہے ، اس لیے دانشوران عالم کا یہ کہنا ہے کہ اگر کسی بھی مذہب کے معصوم بچے کو مذہبی تعلیم دیئے بغیر صرف تعلیم وتربیت کا اہتمام کیا جائے، تو وہ بچہ صحیح باعمل انسان، اور سچا مسلمان نکلے گا۔ تف ہے ، ایسی سوچ پہ ، جو یہ فرمان جاری کرتے ہیں، کہ وزیراعظم عمران خان تو دیانت دار ہیں، ان کی ٹیم نہیں ٹھیک، ٹیم کیا عمران خان کے بجائے نواز خان نے بنائی ہے ؟ اب تک پاکستان کے صریحاً مفاد کے خلاف جو فیصلے ہوئے ہیں، اور عوام کے حق میں ایک بھی فیصلہ نہیں ہوا، کیا یہ قابل گرفت نہیں ؟ قارئین عوام کے حق میں اب تک سال کے قریب حکومت کرنے والے نے کوئی ایک بھی فیصلہ کیا ہے ، تو مجھے ضرور بتائیے گا ، تاکہ میںبھی کلمہ حق لکھنا، اور بولنا چھوڑ دوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Firing in the nightclub
Previous Post نائٹ کلب میں فائرنگ
Next Post ایک خاتون کی عاشقی اور شادی
A woman's affair and marriage

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.