yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں

Web Editor May 16, 2019 1 min read
Big websites was forced to pay the Ahsan Tahir
Share this:

Big websites was forced to pay the Ahsan Tahir13سالہ پاکستانی بچے نے گوگل، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو تنگی کا ناچ نچا دیا، بڑی ویب سائٹس احسن طاہر کو رقم ادا کرنے پر مجبور ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 13سالہ پاکستانی بچے احسن طاہر نے گوگل ، مائیکرو سافٹ اور اوپر جیسی بڑی ویب سائٹس کو ہیک کر کے نہ صرف ان بڑی ویب سائٹس کے کرتا دھرتائوں کوحیران و پریشان کر کے رکھ دیا بلکہ کمپنیوں سے اچھی خاصی رقم بھی بٹورنے میں کامیاب رہا۔ احسن بتاتا ہے کہ ایک مرتبہ میری اپنی ویب سائٹ کسی بلیک ہیکر نے ہیک کر لی تھی اور جب میں اپنی ویب سائٹ اس بلیک ہیکر سے واگزار کرانے میں کامیاب ہو گیا تو مجھ پر ادراک ہوا کہ میں ویب سائٹ میں بگز کی نشاندہی کر سکتا ہوں اور اس کام کے ذریعے میں بہت دولت مند ہو سکتا ہوں اور بڑی کمپنیوں کے ساتھ اچھے تعلقات بھی رکھ سکتا ہوں۔لہٰذا میں نے ہیکنگ کا کام شروع کر دیااحسن طاہر کا کہنا ہے کہ میں نے سائٹس ہیک کرنا خود گوگل سے سیکھا ، گوگل ایک ایسا سرچ انجن ہے جس سے آپ کچھ بھی اور بہت زیادہ سیکھ سکتے ہیں۔احسن کا کہنا ہے کہ وہ بڑا ہو کر سافٹ وئیرانجینئر بننا چاہتا ہے۔جب میں اپنی ویب سائٹ اس بلیک ہیکر سے واگزار کرانے میں کامیاب ہو گیا تو مجھ پر ادراک ہوا کہ میں ویب سائٹ میں بگز کی نشاندہی کر سکتا ہوں اور اس کام کے ذریعے میں بہت دولت مند ہو سکتا ہوں اور بڑی کمپنیوں کے ساتھ اچھے تعلقات بھی رکھ سکتا ہوں۔لہٰذا میں نے ہیکنگ کا کام شروع کر دیااحسن طاہر کا کہنا ہے کہ میں نے سائٹس ہیک کرنا خود گوگل سے سیکھا ، گوگل ایک ایسا سرچ انجن ہے جس سے آپ کچھ بھی اور بہت زیادہ سیکھ سکتے ہیں۔احسن کا کہنا ہے کہ وہ بڑا ہو کر سافٹ وئیرانجینئر بننا چاہتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
40 government institutions will be privatized including Pakistan international airlines, Pakistan steel mills, Pakistan estate oil
Previous Post پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز، پاکستان سٹیل ملز، پاکستان اسٹیٹ آئل سمیت 40 سرکاری اداروں کی نجکاری کی جائے گی
Next Post جھنگ کے علاقہ روڈوسلطان میں قیامت صغری کا دن
Resurrection day in the area of Jhang Rodu Sultan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.