yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

موجودہ حکمران یہ تحریر ضرور پڑھیں

MH Kazmi May 16, 2019 1 min read
The current ruler should read this writing
Share this:

The current ruler should read this writing

لاہور (ویب ڈیسک) قائد اعظمؒ اور ان کے قریبی ساتھیوں کے علاوہ پاکستان کے ابتدائی ‘ حکمرانوں کا طرز عمل اور انداز فکر کیا تھا ملاحظہ فرمائیے‘‘ حسن اصفہانی’’قائد اعظم جناحؒ جیسا میں انہیں جانتا ہوں‘‘میں لکھتے ہیں ’’جب کبھی ان کی دیانتداری کی تعریف کی جاتی تھی‘ مسٹر جناح یہ دو ٹوک جواب دیا کرتے تھے کہ نامور کالم نگار ارشاد احمد عارف اپنے ایک کالم (روزنامہ 92) میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جو لوگ میری تعریف کرتے ہیں مجھے اس سے خوشی نہیں ہوتی‘نہ میں اسے باعث فخر سمجھتا ہوں۔ میرے نزدیک یہ بات فطری ہے یہ ہر شریف آدمی کا بنیادی وصف ہے اگر وہ ایسا نہیں تو وہ مصنوعی ہے‘‘ گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے چیف سکیورٹی آفیسر ایف ڈی ہنسوٹیا کہتے ہیں کہ قائد اعظمؒ بڑا honest(دیانتدار) آدمی تھے۔ قومی مال وملکیت کو ضائع نہیں کرنے دیتے تھے۔ گورنر جنرل ہائوس کی جو موٹرز تھیں ان کو استعمال نہیں کرنے دیتے تھے کسی کو ذاتی کام کے لئے۔ یہ اتنے بااصول تھے کہ ڈیوٹی کے علاوہ کوئی شخص سرکاری موٹر استعمال نہیں کر سکتا تھا۔ ایک روز ان کی پھوپھی آئیں۔ کہنے لگیں ’’جب محمد علی بچہ تھا تو میرے ہاتھ سے کباب بنوا کے بڑے شوق سے کھاتا تھا۔ میں اس کے لئے کچھ کباب بنا کے لائی ہوں۔ سیخ کباب‘ گورنر جنرل قائد اعظمؒ اپنی پھوپھی سے نہیں ملے۔ اگلے روز ہنسوٹیا کو انہوں نے اس کی وجہ بتائی۔’’میں مانتا ہوں کہ وہ میری رشتے دار ہیں۔ لیکن میں کسی کو نزدیک اس وجہ سے نہیں آنے دیتا کہ وہ اس کا کوئی فائدہ نہ اٹھا لیں۔ ناجائز فائدہ‘‘ جنرل گل حسن ان کے ابتدائی اے ڈی سی تھے بتاتے ہیں‘‘۔ گورنر جنرل ہائوس کراچی میں جب قائد اعظمؒ قیام پذیر ہوئے تو گورنر جنرل ہائوس کا کوئی پردہ کوئی فرنیچر ‘ کوئی قالین‘ غرضیکہ کوئی بھی چیز تبدیل نہیں کی۔ خواہ مخواہ پیسہ کیوں ضائع کیا جائے۔ جب کوئی پارٹی ہوتی تو صرف ایک دو مشروب رکھے جاتے۔ مہمانوں کی تواضع ضرور کی جاتی لیکن اس انداز سے کہ قومی پیسہ ضائع نہ ہو۔ گورنر جنرل قائد اعظمؒ کے آخری اے ڈی سی کیپٹن این اے حسین کہتے ہیں ’’مہینے کے آخرمیں ملٹری سیکرٹری سارے اکائونٹس ان کی خدمت میں لے جاتا جنہیں وہ خود پڑتال کرتے۔ وہ قومی پیسے کو ایک مقدس امانت سمجھتے اور اسے ایک امین کی احتیاط سے خرچ کرتے۔ خود انہوں نے جو چیز خریدنا ہوتی اس کے لئے چٹ جاری کرتے۔ گورنر جنرل قائد اعظمؒ جب باہر جاتے ملیریا بھولے جی یا کہیں بھی کوئی کرفر نہیں۔ نہ کوئی موٹر سائیکل سوار آگے نہ پیچھے۔ نہ عملے کی بھر مار نہ ہٹو بچو سرکار کا منظر۔ پچھلی سیٹ پر ان کے ساتھ ان کی بہن مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح ہوتیں ڈرائیور کے ساتھ فرنٹ سیٹ پر ایک اے ڈی سی بس۔ ’’قائد اعظم جناح‘‘ میں حسن اصفہانی نے یہ بھی لکھا ہے کہ گورنر جنرل ہائوس میں ان کا یہ معمول تھا کہ غیر ضروری روشنیوں کو گل کر دیتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ ’’روپیہ کو ضائع کرنا ایک گناہ ہے اور اگر وہ عوام کا روپیہ ہو تو اور بھی بڑا گناہ ہے‘‘۔ قائد اعظمؒ کے رفقا بھی ان کے نقش قدم پرچلتے رہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نواب افتخار حسین ممدوٹ نے وزیر اعظم لیاقت علی خاںؒ کے بیٹے نوابزادہ ولایت علی خاں کو کچھ الاٹمنٹ کر دیں کہ یہ ان کا حق تھا۔ پھر بھی لیاقت علی خاں، کو پتا چلا تو لاہور پہنچے‘جب تک وہ الاٹمنٹ کینسل نہ کرا دیں واپس نہیں گئے۔بریگیڈیئر(ر) گلزار احمد راوی ہیں۔ ’’میں گرلزگائیڈ کے سلسلے میں وزیر اعظم ہائوس گیا۔ بیگم رعنا سے تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی اور اتنے میں چائے آ گئی۔ خاتون اول نے کہا کہ راشن بندی کے باعث وزیر اعظم ہائوس کو تھوڑی مقدار میں جو چینی ملتی ہے وہ آج کل بالکل ختم ہو گئی ہے اس لئے ہم دونوں پھیکی چائے پئیں گے‘‘۔ جب وزیر اعظم لیاقت علی خاںؒ کی جرابیں پنجوں اور ایڑیوں سے گھس جاتیں تو خاتون اول بیگم رعنا انہیں خود مرمت کر کے پہننے کے قابل بناتیں۔ جب انہوں نے جام شہادت نوش کیا تو اچکن کے نیچے جو معمولی پاپلین کی قمیض وہ پہنے ہوئے تھے اسے پیوند لگے ہوئے تھے اور بنیان پھٹی ہوئی تھی۔ وزیر اعظم چودھری محمد علی نے 56ء کا آئین بنایا۔ بیمار پڑ گئے۔ صدر سکندر مرزا نے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کے لئے بھیجنا چاہا۔ انکار کر دیا کہ میں قومی خزانے کا پیسہ اپنی ذات پر خرچ نہیں کر سکتا۔سردار عبدالرب نشتر پاکستان کی پہلی کابینہ میں وزیر اور پھر گورنر پنجاب رہے۔ بیمار ہوئے تو علاج کے لئے پشاور میں اپنا جدی گھر بیچنے کا سوچ رہے تھے کہ اس اثنا میں انتقال کر گئے۔ملک غلام محمد گورنر جنرل ‘ان کے سیاسی اقدامات پر انگلی اٹھائی جا سکتی ہے لیکن مالی طور پر دیانتدار تھے۔ غلام محمد کا بیٹا بینک میں جونیئر افسر تھا۔ بینک منیجر نے اس کے ذریعے گورنرجنرل کو تحفہ بھیجا۔ جواب میں موچی گیٹ کی زبان میں سخت ڈانٹ ملی اور تحفہ واپس۔ آج مگر ہم کیا ہیں؟ مقروض اور کشکول بدست مقروض ملک کے ایوان صدر میں مشاعرے پر چوبیس لاکھ روپے خرچہ اٹھتا ہے اور عدالتی سزا یافتہ شخص کی دیکھ بھال کے لئے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چوبیس ڈاکٹروں کی ڈیوٹی لگتی ہے۔ لاڑکانہ میں ایڈز کا مرض نزلے زکام کی طرح پھیلے یا جنوبی پنجاب میں ہیپا ٹائٹس سی اور بی وبائی شکل اختیار کر لے کسی کو پروا نہیں۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے لئے گئے سودی قرضوں کا سود ادا کرنے کے لئے آئی ایم ایف سے نیا قرض لینا پڑے تو یہ قومی مفاد کا سودا اورغیرت کے منافی ہے۔ یا منافقت تیرا آسرا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Salim Safi's legendary developments in this news
Previous Post سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات اس خبر میں
Next Post جان کر آپ آئے روز بننے والے لطیفوں کی اصل وجہ جان جائیں گے
By knowing you will come to know the real cause of the day-to-day critics

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.