yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ماڈل فرح ناظم کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا

Web Editor May 15, 2019 1 min read
Model Farah Nazim was tortured in North Nazimabad area of ​​Karachi
Share this:

کراچی: ماڈل فرح ناظم کو گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اب انہوں نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان دنیا کو سنا دی ہے۔ فرح ناظم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس کے چہرے پر تشدد کے نشانات واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل فرح ناظم کو گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ اب انہوں نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان دنیا کو سنا دی ہے۔ فرح ناظم نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں اس کے چہرے پر تشدد کے نشانات واضح دیکھے جا سکتے ہیں۔ ویڈیو میں اس نے بتایا ہے کہ ”میں 4مئی کی رات ٹیکسی میں گھر واپس جا رہی تھی کہ جان شیر خان نامی شخص نے مجھے اغوا کر لیا اور نارتھ ناظم آباد میں واقع اپنے گھر لیجا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

فرح ناظم نے بتایا کہ ”جان شیر خان سے میری 6 ماہ قبل دوستی ہوئی تھی اور وہ مجھے ماڈلنگ سے منع کرتا تھا لیکن جب میں نے اس کی بات نہیں مانی تو اس نے مجھے اغواءکرکے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ گھر میں اس کی ماں اور بہنیں بھی موجود تھیں اور انہوں نے بھی مجھے اس سے بچانے کی بجائے اس کے ساتھ مل کر مجھ پر تشدد کیا۔ تشدد کے بعد اس نے مجھے دھمکی دی کہ میں زبان بندرکھوں اور کہا کہ جلد یا بدیر وہ مجھے قتل کر دے گا۔ رپورٹ کے مطابق واقعے کا مقدمہ فرح ناظم کی مدعیت میں نارتھ ناظم آباد تھانے میں درج کر لیا گیا ہے، پولیس کے مطابق ملزم نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ہے، جبکہ فرح نے مقدمہ تو درج کرایا لیکن عدالت نہیں پہنچی، اور ابھی تک خاتون نے تفتیشی ٹیم سے بھی کوئی رابطہ بھی نہیں کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Government plans to build 50 million houses in five years, federal minister housing Tariq Bashir Cheema
Previous Post حکومتی پچاس لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ پانچ برس میں ضرور مکمل ہوگا، وفاقی وزیر ہاﺅسنگ طارق بشیر چیمہ
Next Post سابق وزیرِ اطلاعات ، مریم اورنگزیب کی مختصر تاریخ ۔۔
ex-information,minister, maryam aurangzeb, short, history

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.