yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جانئے وہ باتیں جو آپ کو بڑی بیماریاں ہونے سے بچا سکتی ہیں

MH Kazmi May 15, 2019 1 min read
Learn the things that can save you from being a major illness
Share this:
Learn the things that can save you from being a major illness
جہاں ہمارے پاﺅں ہمیں چلنے پھرنے میں مدد دیتے ہیں وہیں یہ ہماری صحت کا حال بھی بتاتے ہیں۔ان میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ہم اپنے جسم میںہونے والی تبدیلیوں کا اندازہ کرسکتے ہیں۔آئیے آپکو بتاتے ہیں کہ پاﺅں میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے ہماری صحت پر کیا  اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اگر آپکے پاﺅں خشک ہونے کے ساتھ ایڑھیاں پھٹی ہوں تو یہ تھائیرائیڈ میں خرابی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔ہمارے جسم میں موجود تھائیرائیڈ گلینڈ جسم میں مختلف طرح کے ہارمونز کے جملہ افعال کو کنٹرول کرتا ہے اور اگراسمیں خرابی پیدا ہوجائے تو خشکی اور بے جان جلد اور پاﺅں جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔اگر خشک جلد کے ساتھ آپکا وزن بھی بڑھنے لگے اور نظر میں خرابی ہوتو ڈاکتر سے مشورہ کرنا چاہیے۔ اگر پاﺅں کے ناخن اندر کو دھنس جائیں تو یہ جسم میں آئرن کی کمی کی نشانی ہے۔اس کے ساتھ آپ خون کی کمی کا شکار بھی ہیں لہذا ٹیسٹ کروانے کے بعد ادویات کا استعمال کریں اورساتھ ہی ایسی غذائیں کھائیں جن سے خون کی کمی پوری ہونے کے ساتھ آئرن بھی جسم میں پورا ہو۔ اگر پاﺅں سے بال غائب ہوجائیں تو یہ نظام دوران خون کی کمزوری ہوسکتی ہے کیونکہ آپ کے پاﺅں کو خون صحیح طرح نہیں پہنچ رہا اور نتیجہ کے طور پر بال غائب ہوگئے ہیں۔اگر کوئی بھاری کام یا چلا جائے تو پاﺅں میں درد ہونے لگتی ہے جو کہ ایک نارمل عمل ہے لیکن اگر یہ درد بلاوجہ ہوتو یہ جسم میں مختلف وٹامنز اور منرلز کی کمی کی جانب اشارہ ہے۔اس کی وجہ جسم میں میگنیشیم، کیلشیم، پوٹاشیم کی کمی کی ایک نشانی ہے۔ حاملہ خواتین میں یہ علامت ظاہر ہوجاتی ہے جس کی وجہ نظام دوران خون کی کمزوری ہے۔ اگر آپ کے پاﺅں باربار سُن ہورہے ہیں تویہ شریانوں کی بیماری PADکی وجہ سے ہے جس میں شریانوں میں کائی جمنے سے یہ تنگ ہوجاتی ہیں،یہ ذیابیطس کی ایک علامت بھی ہوسکتی ہے لہذا معالج سے مشورہ کریں۔ جن افراد کی عمر40سال سے زائد ہوان میں کے تھائیرائیڈ میں خرابی آجاتی ہے جس کی وجہ سے پاﺅں ٹھنڈے ہونے لگتے ہیں۔یہ ایک تشویشناک علامت ہے اور اس کے علاج کے لئے فوری معالج سے مشورہ کرنا چاہیے۔ اگرپاﺅں کی سوجن ٹھیک نہ ہورہی ہوتویہ ذیابیطس کی ایک ابتدائی علامت ہوسکتی ہے۔ اگرپاﺅں میں کوئی زخم آجائے اور اسے مندمل ہونے میں وقت لگے تو یہ بھی ذیابیطس کی ایک علامت ہے۔
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
What is the wonders and how does it happen? Writing Faith
Previous Post الہام کیا ہے اور کیسے ہوتا ہے؟ ایمان افروز تحریر
Next Post وہ وقت جب امیر المومنین ہارون صبح سے لیکرنماز عصر تک روتے رہے۔۔۔۔ ایمان افروز واقعہ
The time when Richmond Almon Aaron woke up early in the morning with Lennnezz. Faithful events

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.