yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

طلاق تو مرد اور عورت دونوں کی ہوتی ہے ، مگر اس کا داغ عورت کے ماتھے پر ہی کیوں سجتا ہے ؟ ایک بڑا المیہ

MH Kazmi May 15, 2019 1 min read
Divorce is both of men and women, but why does it stain the stain on the bottom of the woman? A big shock
Share this:

Divorce is both of men and women, but why does it stain the stain on the bottom of the woman? A big shock

میں اپنے شوہر کے قدموں میں گر کر اپنی ساری عزت نفس کو ایک جانب رکھے صرف ایک ہی درخواست کر رہی تھی کہ مجھے طلاق مت دو میں ساری زندگی تم سے اپنے اور اپنی بیٹی کے لیۓ ایک پائی بھی نہیں مانگوں گی بس مجھ سے اپنا نام واپس نہ لو ۔میں اس گھر میں ایک کونے میں پڑی رہوں گی سارے گھر کے کام بھی کر دوں گی مگر بس مجھے اس گھر میں رہنے دو تم نے دوسری شادی کرنی ہے تم کر لو میں تم دونوں کے درمیان کبھی نہیں آؤں گی مگر مجھے طلاق نہ دو میں کس کس کو یہ بتاتی پھروں گی کہ اس طلاق میں میرا کوئي قصور نہ تھامیں ایک پڑھی لکھی عورت ہوں ۔میری شادی میرے والدین نے اپنی مرضی سے کی جس کو میں نے اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر قبول کر لیا تھا مگر شادی کی پہلی رات ہی میرا گھونگھٹ اٹھا کر میرے شوہر نے مجھے یہ کہہ دیا کہ میں ان کی پسند نہیں ہوں مگر وہ مجھ سے شادی کے لیۓ صرف اس لیۓ تیار ہوۓ کہ وہ جس سے شادی کرنا چاہتے تھے اس لڑکی کی شادی کہیں اور ہو گئی لہذا اس کو دکھانے کے لیۓ انہوں نے مجھ سے شادی کر لی ۔میں نے ان کی بات سن کر اس بات کا فیصلہ کیا کہ ہر فرد کا کوئی نہ کوئی ماضی ہوتا ہے مگر یہ شخص میرا حال اور میرا مستقبل ہے اس لیۓ میں نے اپنے حال کے ذریعے اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا اور اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہو گئي ۔ جس پل مجھے اس بات کی خوشخبری ملی کہ میں ماں بننے والی ہوں اس دن میری خوشی کی کوئی انتہا نہیں تھی میں نے ہمیشہ یہی سنا تھا کہ اولاد میاں بیوی کے رشتے کو اور مضبوط بنا دیتی ہے۔ میرے شوہر بھی اب میرا خیال رکھنے لگے تھےجیسے جیسے میری ڈلیوری کے دن نزدیک آتے جا رہے تھے میری طبیعت کافی خراب رہنے لگی تھی ۔انہی دنوں میں نے محسوس کیا کہ میرے شوہر بات بے بات چڑچڑے ہو جاتے تھے غصہ گالم گلوچ ان کی روز مرہ کی روٹین بنتی جا رہی تھی مجھے لگا کہ میری طبیعت کو لے کر شائد ان کے مزاج میں یہ تبدیلی واقع ہو رہی ہے اسی سبب میں نے ان کو اپنی تکلیف کے بارے میں بتانا ہی چھوڑ دیا تاکہ گھر کا ماحول خراب نہ ہو ۔اس دن میری طبیعت بہت خراب تھی مجھے لگا کہ ڈلیوری کا ٹائم قریب ہے مگر میں جب جب اپنے شوہر کو کال کر رہی تھی ان کا نمبر بزی جا رہا تھا آخر کار میں نے اپنی امی کو اپنے پاس بلا لیا اور وہی مجھے لے کر ہسپتال روانہ ہو گئيں ۔ اس دوران جیسے ہی میرے شوہر سے میرا رابطہ ہوا میں نے ان کو بھی ہسپتال پہنچنے کا کہا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فارغ ہو کر آتے ہیںہسپتال میں میں نے ایک بیٹی کو جنم دیا جو کہ بہت پیاری اور نازک سی تھی میرے شوہر بیٹی کی پیدائش کی خبر سن کر ہسپتال آۓ مگر بہت اکھڑے اکھڑے رہے جس کو میری امی نے بھی محسوس کیا مگر میں نے ان کا پردہ رکھتے ہوۓ کہہ دیا کہ کاروباری پریشانی ہے ورنہ بیٹی کی پیدائش پر تو بہت خوش ہیں میں جب دوسرے دن گھر واپس آئي تو میرے شوہر نے جو مجھے بتایا اس نے میرے سر پر بم ہی پھاڑ دیا ان کا کہنا تھا کہ جس لڑکی سے وہ شادی کرنا چاہتے تھے اس کی اس کے شوہر سے طلاق ہو گئی ہے اور اب عدت کے بعد وہ اس لڑکی سے شادی کر لیں گے میں نے جب ان سے دریافت کیا کہ میرا کیا ہو گا تو ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے فیصلے کے لیۓ آزاد ہوں اگر بیٹی کو اپنے پاس رکھنا چاہوں تو ان کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہ یہ کہہ کر وہ مجھے اکیلا چھوڑ کر باہر چلے گۓ میں نے اس بارے میں اپنی ماں سے بات کرنے کا فیصلہ کیا مگر ان کے ردعمل نے مجھے حیران کر دیا ان کا کہنا تھا کہ کسی صورت بھی شوہر کا گھر چھوڑنے کی ضرورت نہیں بیٹی کی ماں ہو طلاق کا داغ لے کر کس کس کو صفائی دیتی پھرو گی کہ تمھارا قصور نہ تھا ۔ مگر میرے شوہر کی اس محبوبہ نے میریے شوہر سے شادی کی شرط ہی یہ رکھی کہ وہ مجھے طلاق دیں گے اور اس بچی سے بھی جان چھڑائیں گے تبھی وہ ان سے شادی کرۓ گی اس کی عدت ہوتے ہی میں ہاتھوں میں طلاق کے کاغذات لیۓ اپنے میکے آگئی جس نے سنا سب کا پہلا سوال یہی ہوتا کہ آخر ایسا کیا دیکھ لیا شوہر نے جو طلاق بھی دے دی اور بیٹی بھی اپنے پاس نہیں رکھی ۔میں لوگوں کو صفائیاں دیتے دیتے تنگ آگئی کبھی تو مجھے بھی یہی لگنے لگتا کہ جیسے میں ہی اخلاق باختہ تھی جس کے سبب میرے شوہر نے مجھے طلاق دی طلاق تو مرد اور عورت دونوں ہی کو ہوتی ہے مگر اس کا داغ صرف عورت ہی کے ماتھے پر کیوں سجتا ہے مرد کے لیۓ کیوں نہیں۔ اب میں اس بچی کے ساتھ ہوں میں نے نوکری بھی کر لی ہے بیٹی کا خرچہ اٹھانا میرے لیۓ مسلہ نہیں مگر میں ہر ایک کے اس سوال سے پریشان ہوں کہ آخر طلاق کیوں ہوئی ؟؟؟

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The incident that happened on the wedding of Hazrat Ali and Fatima, that we should know all the Muslims
Previous Post حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کی شادی پر پیش آنے والا ایسا واقعہ جو ہم تمام مسلمانوں کو ضرور معلوم ہونا چاہیے
Next Post ماں کی عظمت پر مبنی پاوں سے زمین نکال دینے والی کہانی
Story story from mother's greatness

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.