yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئر مین منتخب کرلیا گیا

MH Kazmi May 14, 2019 1 min read
Asad Omar was elected chairman of the National Assembly Standing Committee for Finance
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئر مین اسد عمر کو منتخب کرلیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کے دوران سید نوید قمر نے کمیٹی چیئرمین شپ کیلئے اسد عمر کو نامزد کر دیا،اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا چیئرمین منتخب کر لیا۔ اسد عمر نے کہا کہ تمام ممبران کا بہت شکریہ۔سید نوید قمر نے کہاکہ سابق چیئرمین فیض اللہ نے بہت اچھے طریقے سے کمیٹی چلائی،آپ کمیٹی کو بتائیں کہ آئی ایم ایف پروگرام میں کیا طے کیا گیا۔ نفیسہ شاہ نے کہاکہ اسد عمر جیسے شخص کی سربراہی میں فنانس کمیٹی کی اہمیت بہت بڑھ جائے گی۔نفیسہ شاہ نے کہا کہ آپکو آئی ایم ایف پروگرام کی کافی پیچیدگیوں کا علم ہے۔نفیسہ شاہ نے کہاکہ کمیٹی کو بتائیں کہ آپ کا پروگرام سخت تھا یہ اب سخت شرائط مانی گئیں۔ حناربانی کھر نے کہاکہ عام طور پر لوگ وزیر بننا چاہتے ہیں مگر آپ نے کمیٹی کی چیئرمین شپ لے کر ایم فیصلہ کیا۔حنا ربانی کھر نے کہاکہ آپ پر اب ذمہ داری ہوگی کہ کمیٹی کو تمام تفصیلات فراہم کی جائیں۔علی پرویز ملک نے کہاکہ آپکی بہت منفرد پوزیشن ہے،آپ کمیٹی کو بتا سکتے ہیں کہ کس طرح ملک کو بحران سے نکالا جائے۔ عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ سابق چیئرمین نے بہت اچھے طریقے سے چلایا۔عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ اسد عمر خزانہ کمیٹی کی کارکردگی بہت بہتر ہو گی۔عائشہ غوث پاشا نے کہاکہ ملک کے اصل مسائل معاشی ہیں ان کو حل کرنا ہے۔ فیض اللہ نے کہاکہ ہماری خواہش تھی کہ آپ وزیر خزانہ رہتے۔انہوں نے کہاکہ میں تمام ممبران کی طرف سے تعریف پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ خوشی ہے کہ میری تبدیلی اسد عمر سے کی گئی۔فیض اللہ نے کہاکہ کمیٹی میں کوشش کی کہ سچائی اور حقائق پر فیصلے ہوں۔فیض اللہ نے کہاکہ فیصلے خزانہ کمیٹی نے کرنے ہیں کیو بلاک والوں نے نہیں۔نصر اللہ دریشک نے کہاکہ آپ کے آنے سے بڑی تبدیلی آئی ہے،چیئرمین خزانہ کمیٹی کا عہدہ مشیر خزانہ سے بڑا ہے۔چیئرمین خزانہ کمیٹی اسد عمر نے کہاکہ آئی ایم ایف کیلئے کئی دفعہ بول چکا ہے، آئی ایم ایف پروگرام پر کمیٹی کو بریفنگ دی جانی چا ہیے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کو طے شدہ پروگرام ملتا ہے،کمیٹی اس میں تبدیلی کا کہہ سکتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ 22 مئی کو اجلاس میں آئی ایم ایف اور فیٹف پر غور کریں گے۔ پہلے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران کچھ نہیں بتا سکتا تھا۔ انہوں نے کہاکہ اب قوم کو بتاؤں گا کہ کس موقع پر مذاکرات کا آغاز ہوا کیا شرائط تھیں اور کن پر اتفاق ہوا۔انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کی پریس ریلیز میں بنیادی خسارہ اعشاریہ صفر فیصد کم کرنے کا کہا ہے۔ واضح رہے کہ خبر یہ ہے کہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چیئر مین اسد عمر کو منتخب کرلیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کے دور ان سید نوید قمر نے کمیٹی چیئرمین شپ کیلئے اسد عمر کو نامزد کر دیا،اسد عمر کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا چیئرمین منتخب کر لیا۔ اسد عمر نے کہا کہ تمام ممبران کا بہت شکریہ۔سید نوید قمر نے کہاکہ سابق چیئرمین فیض اللہ نے بیت اچھے طریقے سے کمیٹی چلائی،آپ کمیٹی کو بتائیں کہ آئی ایم ایف پروگرام میں کیا طے کیا گیا۔

Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Iran announces an intense press release, gave a great surprise to the whole world
Previous Post ایران نے اچانک دبنگ اعلان کر دیا ، پوری دنیا کو بڑا سرپرائز دے دیا
Next Post عمران خان کے سارے خواب چکنا چُور۔۔۔ حکومت کو اب تک کی سب سے بُری خبر سُنا دی گئی
Imran Khan's dream of losing ... The worst ever news of the government was heard

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.