yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس, آج ٹی وی کے کیمرا مین سلطان محمود کے اعزاز میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ماجد کا دعوت افطار کا اہتمام

MH Kazmi May 13, 2019May 13, 2019 1 min read
senior, vice, president, PMLN, youth wing, France, Raja Majid, organized, aftar, dinner, in, favor, of, sultan Mehmood, friends, participated, in, dinner
Share this:

پیرس(نمائندہ خصوصی) آج ٹی وی کے کیمرا مین سلطان محمود کے اعزاز میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے سینئر نائب صدر راجہ ماجد کا پرتکلف دعوت افطار کا اہتمام۔ اس موقع پرمسلم لیگ ن یوتھ ونگ کی مرکزی قیادت صدر چوہدری اصغرخان, چئرمین خواجہ ماجد, ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات قاری فاروق احمد فاروقی, مرزاساجد اور دوست احباب نے شرکت کی.
ماہ صیام کی بابرکت ساعتوں میں فرزندان توحید نے اپنے ہموطنوں کیلیے خصوصی دعا کی. اس موقع پر ملک کی ترقی و خوشحالی کیلیے خصوصی دعا کی گئی. شرکا نے ملک کی معاشی صورتحال بڑھتی مہنگائی اور حکومتی نااہلی پر تاسف کا اظہار کیا. صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اصغر خان نے کہا کہ ملکی مالیاتی اداروں پر آئی ایم ایف کی من پسند تعیناتیاں کر کے ملک کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑدیا گیا ہے. آنے والی کسی بھی محب وطن حکومت کیلیے اس شکنجے سے نکلنا بہت بڑا چیلنج ہوگا.

senior, vice, president, PMLN, youth wing, France, Raja Majid, organized, aftar, dinner, in, favor, of, sultan Mehmood, friends, participated, in, dinnersenior, vice, president, PMLN, youth wing, France, Raja Majid, organized, aftar, dinner, in, favor, of, sultan Mehmood, friends, participated, in, dinnersenior, vice, president, PMLN, youth wing, France, Raja Majid, organized, aftar, dinner, in, favor, of, sultan Mehmood, friends, participated, in, dinnersenior, vice, president, PMLN, youth wing, France, Raja Majid, organized, aftar, dinner, in, favor, of, sultan Mehmood, friends, participated, in, dinner

senior, vice, president, PMLN, youth wing, France, Raja Majid, organized, aftar, dinner, in, favor, of, sultan Mehmood, friends, participated, in, dinner
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ramadan cheapest bazaar on mall road Murree due interest for tourists
Previous Post مری مال روڈ پر رمضان سستا بازار سیاحوں کیلئے دلچسپی کا باعث
Next Post عمران خان حکومت چھوڑ سکتے ہیں مگر نواز‘ شہباز اور زرداری کے ساتھ این آر او نہیں کریں گے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد
Imran Khan can leave the government but will not do NRO to Nawaz, Shahbaz and Zardari, Federal Minister Railways Sheikh Rasheed Ahmad

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.