yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جان کر آپ کی آنکھیں بھی احتراما جھک جائینگی

MH Kazmi May 10, 2019 1 min read
Knowing your eyes will also be drowned
Share this:
Knowing your eyes will also be drowned
اسلام آباد نبی مہربان، سرور کائنات حضرت محمد ﷺ کے جلیل القدر صحابی حضرت ایوب انصاریؓ کی قبرمبارک ترکی کے شہر استنبول میں ایوب سلطان مسجد کے احاطے میں موجود ہے۔ آپ ؐ ہجرت مدینہ کے موقع پر سب سے پہلے ایوب انصاری کے ہی مہمان بنے، مدینہ میں بہت سے لوگوں کی خواہش تھی کہ آپؐ ان کے گھر قیام کریں مگر نبی مہربان ﷺ نے اعلان کر دیا تھا کہ ان کی اونٹنی جس کے گھر کے سامنے جا کر ٹھہرے گی آپ وہیں قیام کریں گے اور پھر اللہ کے حکم سے آپﷺ کی اونٹنی حضرت ایوب انصاریؓ کے گھر جا ٹھہری اور یوں آپ ایوب انصاریؓ کے مہمان بنے۔ ایوب انصاریؓ کی وفات ترکی میں ہوئی ۔ترکی کا اس وقت نام قسطنطنیہ تھا۔ اسلامی لشکر قسطنطنیہ کے قریب پہنچ چکا تھا اور آپؓ بھی اس لشکر میں موجود تھے ۔ ابھی اسلامی لشکر حملہ آور نہیں ہوا تھا کہ طاعون کی وبا پھیل گئی اور آپؓ بھی اس کی لپیٹ میں آگئے۔ اپنے انتقال سے قبل آپ ؓ نے مجاہدین کو وصیت فرمائی کہ ’’ جب میرا انتقال ہوجائے تو جنازے کو لشکر کے ساتھ آگے محاذوں پر لے جانا، جہاں تک ہوسکے تاکہ جب اللہ تعالیٰ پوچھیں گے کہ ابو ایوب! تو میزبان رسول ﷺ تھا، بتا اللہ کے راستے میں تو نے کیا کیا؟میں کہوں گا، یا اللہ! جب میں زندہ تھا تب بھی تیرے راستے میں جہاد کرتا رہا، جب انتقال ہوگیا تب بھی مجاہدین کے ساتھ میری لاش چلتی رہی ‘‘چنانچہ لشکر اسلام جب قسطنطنیہ پر حملہ آور ہوا اس دوران آپؓ کا انتقال ہواتو جنازہ لشکر کے ساتھ لے جایا گیا۔ قسطنطنیہ (موجود استنبول ) کے ساحل پر آپؓ کی تدفین کی گئی۔ صبح مقامی رومی آبادی کے لوگ مجاہدین کے پاس آئے۔ پوچھا ’’یہ قبر کس کی ہے؟‘‘ بتایا گیا’’ رسول اللہ ﷺ کے ایک جلیل القدر صحابی ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ہے‘‘رومیوں نے کہا’’ ہم نے رات بھر دیکھا کہ قبر سے ایک نور نکلتا ہے جو آسمان تک جاتا ہے، پھر واپس آتا ہے، رات بھر یہی کیفیت رہی، یہ دیکھ کر ہمارے دلوں میں اسلام کی حقانیت اترگئی، لہٰذا اب آپ لوگ گواہ رہنا کہ ایمان لاتے ہیں‘‘ پوری بستی مسلمان ہوگئی۔
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Azan respect
Previous Post اذان کا احترام
Next Post نبی کریمﷺ کا بچپن
The Prophet Childhood

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.