yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہواوے نے اسمارٹ فونز پر خصوصی رمضان آفرکا اعلان کر دیا،

MH Kazmi May 9, 2019 1 min read
Huawei announces special Ramadan on smartphones,
Share this:

Huawei announces special Ramadan on smartphones,

کراچی(ویب ڈیسک)رمضان کی آمد کے ساتھ جہاں دیگر اشیا خورد و نوش میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے وہاں ہی    نے اپنے چاہنے والے صارفین کے لیے ان کے پسندیدہ اسمارٹ فونز پر حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان کر دیا۔ یہ شاندار آفر HUAWEI P30 lite, HUAWEI nova 3i, HUAWEI Y9 2019 اور HUAWEI Y5 lite کی خریداری پر میسر ہوگی۔ رمضان کے مہینے میں سب لوگ اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ افطار اور عید کی خریداری کے لیے مختلف جگہوں کا رخ کرتے ہیں۔ ان خوبصورت لمحات کو ہمیشہ کے لیے اپنے پاس محفوظ رکھنے کے لیے HUAWEI P30 lite ایک بہترین انتخاب ہے جس کا 32MP فرنٹ 32MP فرنٹ کیمرا خوبصورت سیلفی بنانے میں مہارت رکھتا ہے۔ اس رمضان یہ سیلفی سپر اسٹار اسمارٹ فون 43, 999/- روپے کی حیرت انگیز قیمت پر پیش کیا گیا ہے۔ گزشتہ برس کا معروف سیلفی سپر اسٹار HUAWEI nova 3i جو کہ چا ر AI-powered کیمروں 24MP + 2MP فرنٹ اور 16MP + 2MPبیک کیمرے پر مشتمل ہے۔ اس مہینے 40, 999/- روپے کی حیرت انگیز قیمت پر دستیاب ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ HUAWEI Y9 2019 کو 35, 999/- روپے کی شاندارقیمت پر پیش کر دیا گیا ہے اس فون کی خصوصیات میں 16MP+2MP فرنٹ اور 13MP+2MP بیک کیمرے ، Kirin 710 Octa-core chipset پروسیسر موجود ہے جو کہ گیمنگ کے تجر بے کو بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ اس رمضان انٹر ی لیول اسمارٹ فونز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے HUAWEI Y5 lite کو 15, 499/- روپے کی حیر ت انگیز پر پیش کیا گیا ہے۔ یہ خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر محدود مدت کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ رمضان کے اس مہینے میں صارفین اپنے پیاروں کو Huawei کے جدید پراڈکٹس انتہائی شاندار قیمت پر تحفے کے طور پر پیش کر سکیں اور دی گئی آفر سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Acceptance Clock ... How long does every valid prayer of man accept?
Previous Post قبولیت کی گھڑی۔۔۔ انسان کی ہر جائز دعا کس وقت قبول ہوتی ہے؟
Next Post اسلام نے غیر مسلموں کے ساتھ کیسا سلوک کرنے کا حکم دیا ہے ؟
How has Islam ordered the non-Muslims to behave?

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.