yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اسد عمر کو ہٹانے میں باقر رضا کا کردار تھا

Web Editor May 7, 2019 1 min read
Baqar Raza was role in Asad Umar removes
Share this:

اسلام آباد: رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے مجھ سے صدارتی نظام سے متعلق بات کی۔ اسد عمر کو ہٹانے میں باقر رضا کا کردار رہا۔ باقر رضا نے اسد عمر کے رویے سے متعلق حکومت کو بتایا۔ آئی ایم ایف کی تجویز پر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ لگایا گیا۔ آئی ایم ایف میں جانے کا آغاز ڈکٹیٹر کے دور سے ہوا۔ سسٹم بہتر نہ ہونے سے مشرقی پاکستان ہم سے الگ ہوا۔

بے نظیر قتل کیس پر ہماری حکومت میں کام ہونا چاہئے تھا لیکن نہیں ہوا۔ رانا تنویر کے متعلق بات ابھی فائنل نہیں ہوئی۔ دوسری جانب خبر یہ ہے ن لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی سربراہی سے ابھی استعفیٰ نہیں دیا ہے ۔قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے انہیں اس کمیٹی بنانے کیلئے حمایت کی تھی ۔ شہباز شریف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی اے سی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ نہیں دیا، اس کے ساتھ انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے دریافت کیا کہ ’کیا آپ کو ان کا استعفیٰ موصول ہوا؟‘۔ جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ نہیں مجھے میڈیا کے ذریعے معلوم ہواہے کہ شہبازشریف نے پی اے سی کی سربراہی چھوڑی دی ہے۔

رانا ثنااللہ نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ کو شہباز شریف کے استعفیٰ کے بارے میں کیسے معلوم ہوا کیا ان کی شہباز شریف سے فون پر بات چیت ہوئی تھی؟ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ ہوا تھا کہ میاں شہباز شریف کو پی اے سی کے چیئرمین شپ نہیں سنبھالنی چاہیے کیوں کہ وہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر کمیٹی کو وقت نہیں دے سکتے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پارلیمانی کمیٹی نے اس فیصلے کو حتمی شکل دینے کے لیے شہباز شریف کو بھجوا دیا ہے لیکن انہوں نے اب تک اس حوالے سے فیصلہ نہیں کیا کہ آیا وہ عہدے سے دستبرداری اختیار کریں گے یا یہ عہدہ اپنے پاس ہی رکھیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Our shaheen heroes
Previous Post ہمارے شاہین ہیروز
Next Post پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں، عالمی بینک
Pakistan does not have apply additional taxes to reduce its income, World Bank

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.