yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شبر زیدی کا نام ای سی ایل سے کس کے کہنے پر نکالا گیا؟

Web Editor May 7, 2019 1 min read
Whose name is extracted Shabbar Zaidi name from the ECL?
Share this:

اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی مالیاتی بورڈ ایف بی آر کے نئے چیئر مین شبر زیدی کا نام ملک سے باہر جانے کی پابندی کے شکار افراد کی فہرست میں شامل تھا مگر گذشتہ برس کے اختتام پر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بغیر ایجنڈے پر لائے وزیراعظم عمران خان نے ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ہدایت کی۔ عمران خان کے پاس اس وقت وفاقی وزارت داخلہ کا چارج بھی تھا اور شبر زیدی کا نام قومی احتساب بیورو نیب کی درخواست پر ایگزٹ کنٹرول فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔ اے ایف فرگوسن فرم کے اہم پارٹنر شبر زیدی کا نام کے اے ایس بی بنک کو اسلامی بنک میں ضم کرنے کے سکینڈل میں ملزم کے طور پر سامنے آیا تھا۔ نیب نے الزام عائد کیا تھا کہ شبر زیدی بھی ان افراد میں شامل تھے جنہوں نے ان دو بنکوں کے انضمام کے دوران غیر شفاف طریقے سے ڈیل کی۔

نیب کے مطابق بنکوں کے اس غیرشفاف انضام کے ذریعے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے علاوہ کسب بنک کے سپانسرز کو بھی خسارے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ قومی احتساب بیورو نے گذشتہ سال کے اختتام پر سٹیٹ بنک کے سابق گورنر اشرف وتھرا، بنک اسلامی کے صدر حسن عزیز بلگرامی، اے ایف فرگوسن کے شبر زیدی، حسن ناظر اور عاصم سلیم کے نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کی تھی۔

22 دسمبر کو کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی تھی کہ شبر زیدی کا نام فوری طور پر ای سی ایل سے نکالا جائے۔ کابینہ کے اس اجلاس کے ایجنڈے پر یہ آئٹم شامل نہیں تھا اور اس کو دیگر آئٹمز میں سے سامنے لا کر یہ ہدایات جاری کی گئیں۔ خیال رہے کہ شبر زیدی کی فرم اے ایف فرگوسن نے عمران خان کو ان کے خلاف سپریم کورٹ میں نااہلی کے مقدمے میں خدمات فراہم کی تھیں۔ اس مقدمے میں عدالت عظمی نے عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر کی گئی مسلم لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواست مسترد کردی تھی۔ شبر زیدی کی فرم نے تحریک انصاف کے ایک اورسینئر رہنما کو بھی ایڈوائز دی تھی۔ پانچ ملزمان میں سے صرف شبر زیدی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی ہدایت جاری کرنے کے بعد مفادات کے ٹکراؤ کے سوالات اٹھائے گئے تھے۔ اس وقت وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا تھا کہ یہ تاثر درست نہیں کیونکہ شبر زیدی کی فرم آصف زرداری اور نواز شریف کو بھی خدمات فراہم کر چکی ہے اور ان کا نام کسی کی غلطی سے ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
News of China making military base in Pakistan
Previous Post چین کی پاکستان میں فوجی اڈا بنانے کی خبریں
Next Post نیب نے آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا
NAB summoned Asif Zardari on May 9

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.