yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

گیم چینجر والی گیم تو گلے پڑ گئی ۔۔

MH Kazmi May 7, 2019 1 min read
The Game Changer got hugged.
Share this:

The Game Changer got hugged.

لاہور (ویب ڈیسک) اگر کوئی کرکٹر یہ کہے کہ اس نے کوئی اننگز کھیلنے کے بعد دوبارہ اسے ٹی وی پر نہیں دیکھا تو یہ حیران کن بات نہیں۔ لیکن اگر کوئی کرکٹر یہ کہہ دے کہ وہ اپنی ہی سوانح حیات کو تقریبِ رونمائی میں پہلی بار دیکھ رہا ہے تو نامور صحافی عبدالرشید شکور اپنے ایک خصوصی مضمون میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔ یہ ضرور حیران کن بات ہے۔شاہد آفریدی نے یقیناً اپنی سوانح حیات ’گیم چینجر‘ کا مسودہ لکھے جانے کے بعد اسے ایک نظر ضرور دیکھا ہو گا یا کم از کم مصنف سے یہ استفسار تو کیا ہو گا کہ انھیں پڑھ کر سنا دے کہ اس میں کیا کچھ ہے۔اگر ایسا ہے تو پھر ان کی اس کتاب میں حقائق کی غیرمعمولی غلطیاں کیسے رہ گئیں جس سے نہ صرف اس کتاب بلکہ خود ان کی اپنی ساکھ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔عام طور پر کرکٹرز اپنی کتاب کے لیے ایسے مصنفین کا انتخاب کرتے ہیں جو کرکٹ کے کھیل کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور وہ جو کچھ بیان کر رہے ہوتے ہیں اس بارے میں تحقیق کر کے اسے مستند حیثیت دیتے ہیں۔کرکٹ پر عام طور پر جتنی بھی بڑی اور مستند کتابیں لکھی گئی ہیں ان میں ناشرین بھی اپنی ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے ان کتابوں میں موجود اعدادوشمار اور دیگر حقائق کی تصدیق کے لیے کسی ماہر کی خدمات حاصل کرتے ہیں تاکہ وہ حقائق مسخ یا توڑ مروڑ کر پیش نہ کیے جا سکیں۔شاہد آفریدی کے مطابق ’کپتان وسیم اکرم اور چیف سلیکٹر صلاح الدین ستی کی وجہ سے وہ ٹیم میں شامل ہو سکے۔‘حقیقت یہ ہے کہ صلاح الدین ستی کبھی پاکستانی ٹیم کے چیف سلیکٹر نہیں رہے وہ ایک اعلیٰ فوجی افسر ہیں جو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر فوج سے ریٹائر ہوئے ہیں۔شاہد آفریدی دراصل سابق ٹیسٹ کرکٹر صلاح الدین صلو کا نام لینا چاہ رہے تھے جو اس وقت چیف سلیکٹر تھے۔ شاہد آفریدی کا خود کہنا ہے کہ وہ 1977 میں پیدا ہوئے تھے۔جاوید میانداد کا انڈیا کے بولر چیتن شرما کو شارجہ میں لگایا گیا چھکا کسے یاد نہیں۔ اس واقعے کو 30 برس سے زیادہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود وہ شاٹ اور میچ لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہے۔تاہم شاہد آفریدی کے معاملے میں شاید ایسا نہیں۔ان کی کتاب میں جہاں اس مشہور چھکے کا ذکر کیا گیا ہے وہاں کہا گیا ہے کہ یہ میچ 1987 میں کھیلا گیا جبکہ درحقیقت جاوید میانداد نے وہ چھکا 1986 میں لگایا تھا۔شاہد آفریدی نے ایک جگہ یہ لکھ کر سب کو حیران کردیا ہے کہ 2005 میں پاکستان نے انضمام الحق کی قیادت میں بنگلور ٹیسٹ ڈرا کیا تھا۔حقیقت یہ ہے وہ ٹیسٹ پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے یادگار ترین میچوں میں سے ایک ہے جو پاکستان جیتا تھا۔اسی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے طور پر شاہد آفریدی نے دہلی کا نام لیا ہے جبکہ وہ ٹیسٹ موہالی میں کھیلا گیا تھا۔ایک اور اہم غلطی جو اس کتاب میں موجود ہے وہ شاہد آفریدی کے اولین ون ڈے انٹرنیشنل کے بارے میں ہے۔انھوں نے لکھا ہے کہ وہ 17ویں یا 18ویں اوور میں بولنگ کے لیے آئے اور بہت جلدی وکٹ لینے میں کامیاب ہو گئے تھے۔تاہم اگر کینیا کے خلاف کھیلے گئے اس میچ کا ریکارڈ دیکھا جائے تو شاہد آفریدی نے اپنے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں دس اوورز کیے لیکن انھیں کوئی بھی وکٹ نہیں ملی تھی۔شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر کے ساتھ میدان میں ہونے والی تلخ کلامی کا ذکر بھی کیا ہے۔تاہم ان کے مطابق یہ تلخ کلامی 2010 کے ایشیا کپ کے دوران ہوئی تھی حالانکہ یہ واقعہ 2007 میں پاکستانی ٹیم کے دورۂ بھارت کے موقع پر پیش آیا تھا۔شاہد آفریدی کی کتاب منظرِ عام پر آنے کے بعد ان دونوں کھلاڑیوں کے درمیان ایک بار پھر زبانی جنگ چھڑ گئی۔آفریدی نے اپنی کتاب میں گوتم گمبھیر کو ایک منفی شخص کہا ہے بلکہ کتاب کی تقریب رونمائی میں بھی انھوں نے گوتم کا طنزیہ انداز میں ذکر کیا اور ان کا علاج کرانے کی پیشکش کی۔اس پر گوتم گمبھیر نے شاہد آفریدی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں کسی ماہر نفسیات سے رجوع کرنا چاہیے اور وہ اس سلسلے میں انڈیا میں شاہد آفریدی کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔شاہد آفریدی کی کتاب میں جاوید میانداد کے شارجہ کے مشہور چھکے کا برس بھی غلط لکھا گیا ہے۔شاہد آفریدی نے جب ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 گیندوں پر سنچری بنائی تھی تو اس وقت یہ ریکارڈ بک میں ون ڈے میں سب سے کم عمری میں بنائی گئی سنچری کے ریکارڈ کے طور پر درج ہوئی تھی اور آج تک یہ 16 سال 217 دن کی عمر میں بنائی گئی سنچری سب سے کم عمر انٹرنیشنل سنچری مانی جاتی ہے۔لیکن شاہد آفریدی کی کتاب کی وجہ سے ان کا یہ ریکارڈ بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنی کتاب کی ہارڈ کاپی میں اپنی پیدائش 1975 اور ای کاپی میں 1977 درج کی ہے۔ خود ان کا کہنا ہے کہ وہ 1977 میں پیدا ہوئے تھے۔ اس لحاظ سے جب انھوں نے37 گیندوں پر سنچری بنائی تھی وہ 21 سال کے تھے۔ماضی میں پاکستان کے نوجوان کرکٹرز کی عمر کو دنیا بھر میں شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا رہا ہے۔ پاکستانی کرکٹرز کی اکثریت مستند برتھ سرٹیفکیٹس کے بغیر بین الاقوامی کرکٹ کے دھارے میں آتی رہی ہے جس کی وجہ سے ان کی عمر پر ہمیشہ سوالیہ نشان لگتے رہے ہیں۔اس کی ایک بڑی مثال حسن رضا ہیں جو ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کرکٹر قرار دیے جاتے ہیں لیکن وزڈن اس عالمی ریکارڈ کو تسلیم نہیں کرتا۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Will you still say the captain is doing nothing?
Previous Post کیا اب بھی کہو گے کپتان کچھ نہیں کر رہا ۔۔۔؟
Next Post نواز شریف کی مظلومیت اور عمران خان کے طرز حکومت پر مجیب الرحمان شامی کی ایک دنگ کر ڈالنے والی تحریر
Written by Mujeeb-ur-Rehman Shami on Nawaz Sharif's oppression and style of Imran Khan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.