yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

مولانا طارق جمیل نے اپنی جوانی کا یادگار واقعہ سنا دیا

Web Editor May 6, 2019 1 min read
Maulana Tariq Jamil heard the memorable incident of his youth
Share this:

کراچی: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل صاحب نے اپنی یونیورسٹی لائف کا ایک دلچسپ قصہ سُنایا، جس کے بیچ میں انہوں نے اپنی سُریلی آواز میں ”گلاں دل دیاں دل وچ رہ گئیاں، شاماں پے گئیاں“ گانا بھی گنگنا دیا۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ یہ ہمارے زمانے کا بڑا مشہور گانا تھا، میں اپنے اسکول، کالج کا بہترین ٹاپ سنگر تھا، میوزیکل پروگرام ہوتا تو ہر لڑکا ایک بار آتا اور مجھے 2 بار بلاتے تھے۔انہوں نے ایک تقریب میں طلباء وطالبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں یونیورسٹی میں 69ء اور 71ء میں یہاں آیا تھا۔ ہمارے کچھ دوست یہاں داخل ہوگئے تھے۔ مجھے تو پڑھنے کا شوق نہیں تھا، ہمیں تکبر تھا کہ اللہ نے ہمارے آباؤاجداد کو زمینیں دی ہیں، نہ بھی پڑھے تو کچھ نہیں ہوتا۔اس دوران ہمارے ایک ہوسٹل وارڈن آگئے، انہوں نے ڈنڈے مارنے شروع کئے کہ پڑھو، پڑھو، لیکن ہم نے چکر چلانے شروع کردیے، کبھی بیمار ہوکر پڑ گئے، کبھی حاضری لگا کر نکل جاتے۔ انہو ں نے کہا کہ ایک بار میں اور میرا دوست فرضی بیمار ہوگئے۔ میرا دوست میلسی کاکچھی تھا، وہ بھولا بھالا تھا، میں تھوڑا چالاک تھا۔ مجھے پتا تھا کہ طالب صاحب آئیں گے تو میں نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی۔ میں کچن میں گیا، تھوڑی راکھ لایا، اس پر پانی ڈالا، اور تھوڑا تھوک کرکے، اس کو الٹی (قے) کی شکل بنا دی تاکہ طالب صاحب آئیں گے اور دیکھیں گے کہ میں تو بیمار ہوں۔انہوں نے کہا کہ لیکن میرا دوست بھول بھالا تھا۔ ہم دونوں آپس میں گپ شپ کرتے رہے، میری چھٹی حس نے کہا کہ طالب صاحب آنے والے ہیں، میں رضائی اوپر لیکر سوگیا، میرا دوست بھی رضائی اوپر لے کر تھوڑی دیر لیٹا لیکن چھ فٹ قد اور صحت مند، تھوڑی دیر بعد گانا شروع کردیا۔ “گلاں دل دیاں دل وچ رہ گئیاں،شاماں پے گئیاں“، جب اس نے تیسری بار گانا گایا تو طالب صاحب اس کے سر پر کھڑے تھے، انہوں نے رضائی اتاری اور خوب ڈنڈوں سے پٹائی کی۔

https://www.youtube.com/watch?v=08EH1dbs0fA

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The slip savior could not read the oath and could not read the written slip, Maryam Nawaz Tweet
Previous Post پرچی کا طعنہ دینے والا نہ حلف پڑھ سکا اور نہ لکھی ہوئی پرچی پڑھ سکا، مریم نواز ٹویٹ
Next Post نریندر مودی اور عمران خان کی ملاقات
Meet Narendra Modi and Imran Khan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.