yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں قیدیوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ایک گھنٹے تک یرغمال بنا کر رکھا

Web Editor May 6, 2019 1 min read
Prisoners surrender the Superintendent jail for an hour in District Jail Shahpur
Share this:

سرگودھا: ڈسٹرکٹ جیل شاہ پور میں شدید ہنگامہ آرائی کا واقعہ پیش آیا ہے ،جس میں قیدیوں نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ایک گھنٹے سے یرغمال بنا کر رکھا، پولیس کا کہنا ہے کہ جیل کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے، جبکہ جیل میں قیدیوں کے میں قیدیوں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، سپرنٹنڈنٹ جیل کو بھی قیدیوں کے چنگل سے چھڑانے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ قیدیوں نے گزشتہ ایک گھنٹے سے سپرنٹنڈنٹ جیل کو یرغمال بنا رکھا گیا تاہم انہیں چھڑانے کیلئے جیل انتظامیہ کے قیدیوں کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں جبکہ اس آنسو گیس کا استعمال بھی کیا جارہا ہے ۔ جیل کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اور سیکیورٹی نہایت سخت کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اینٹی کرپشن کی عدالت کے احاطے میں ایک مقدمے کے وکلاء، مدعی اور ملزم کے درمیان جھگڑا ہوا ہے۔ جھگڑے کے دوران فریقین کی جانب سے تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا اور ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑ دیے گئے۔ عدالت میں ٹی ایم اے کامونکی کے اہلکار غلام سرور کے خلاف کرپشن کیس کی پیشی تھی جس کے دوران ملزم اور مدعی میں تلخ کلامی پر جھگڑا ہوگیا۔ ملزم کے وکیل اور بیٹے بھی اس لڑائی میں کود پڑے جس میں ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھونسے برسائے گئے اور کپڑے پھاڑ دیے گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PNSC Jobs 2019 for Manager / Security Officer Posts
Previous Post منیجر / سیکورٹی افسر کے مراسلے کے لئے PNSC ملازمتوں 2019
Next Post طاقت کے زور پر ملک کو اکٹھا نہیں رکھا جاسکتا، وزیراعظم عمران خان
The country could not be compromised on the basis of power, Prime Minister Imran Khan

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.