yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دل دہلا دینے والا واقعہ

MH Kazmi May 6, 2019 1 min read
Share this:

Heartbreak event

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی لڑکی ایلی فلپس ایک قابل اور ملنسار لڑکی تھی لیکن محض 13 سال کی عمر میں اس نے خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ ایلی کے ساتھ ایسا کیا ہوا تھا کہ اس نے یہ انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا، اس بارے میں کچھ افسوسناک انکشافات سامنے آئے ہیں، جو یقیناً سب والدین کے لئے قابل غور ہیں۔ ایلی کی المناک موت کے اسباب جاننے کے لئے ایک تحقیق کا حکم دیا گیا اور ڈیوان شہر کی عدالت میں اس کیس کی سماعت بھی جاری ہے۔ اس سماعت کے دوران ایلی کی والدہ مشیل بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئیں اور اپنی بیٹی کے متعلق تفصیل سے بتایا۔ایلی کے سماجی و نفسیاتی کے متعلق بات کرتے ہوئے مشیل نے بتایا کہ ”میری بیٹی بہت قابل تھی اور وہ سکول کی ہاکی ٹیم کی کپتان بھی تھی۔ بدقسمتی سے اسے کافی نظر انداز کیا جاتا تھا جس پر وہ بہت پریشان رہتی تھی۔ اس کی کوئی سہیلی نہیں تھی اور وہ بہت تنہائی محسوس کرتی تھی۔ دراصل وہ احساس کمتری کی شکار ہو چکی تھی اور ہر وقت اپنے آئی فون میں گم رہتی تھی۔ میرا خیال ہے کہ وہ اپنے فون کو نشے کی حداستعمال کرنے لگی تھی۔ “ایلی کی یہ سماجی تنہائی ہی تھی جو اسے بالآخر موت تک لے گئی۔ اس کیس کی تفتیش کرنے والے ایک ماہر کا کہنا تھا کہ ”موت سے قبل وہ اپنے فون پر خودکشی کے طریقے ڈھونڈ رہی تھی۔ اس نے خودکشی سے قبل اپنے جنازے کے متعلق بھی لکھا۔ موبائل فون پر یہ اس کی آخری سرگرمی تھی جس کے بعد اس نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی ختم کر لی۔ کاش کوئی بروقت اس لڑکی پر توجہ دیتا۔ اس کے ساتھ کوئی بات کرتا، اس کے مسائل کے متعلق جانتا، اور اسے زندگی کی جانب واپس لانے کی کوشش کرتا تو یہ سانحہ کبھی پیش نا آتا

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Which predictions of Microsoft founder Bill Gates proved true?
Previous Post مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کی کون کونسی پیشگوئیاں سچ ثابت ہوئیں؟
Next Post اسلامی دنیا کا واحد ملک جس میں کوئی دریا نہیں مگر
The only country in the Islamic world in which there is no river

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.