yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سینئر صحافی ہارون الرشید نے انکشاف کر دیا

MH Kazmi May 3, 2019 1 min read
Senior journalist Aaron Al-Rashid has revealed
Share this:

Senior journalist Aaron Al-Rashid has revealed

لاہور (ویب ڈیسک) تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے جولوگ شہبازشریف کو جانتے ہیں انہیں پتہ ہے کہ وہ بہت کمزور آدمی ہیں، شریف برادارن کی لندن میں بہت بڑی جائیداد ہے ۔ پروگرام مقابل میں میزبان ثروت ولیم سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا نوازشریف جب بے نظیر بھٹو کے دور  میں اپوزیشن لیڈر تھے اس وقت بھی وہ کمر کی تکلیف کی وجہ سے بھاگے تھے میں نے جدہ میں ان سے ملاقات کی اورکہاجو تکلیف آپ کو ہے وہ مجھے بھی ہے ۔میں نے ایک ڈیڑھ سال پہلے کہا تھا شریف خاندان نہیں بچ سکے گا ، زرداری خاندان کے بچنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے ۔ عمران خان نے بہت غلطیاں کیں وہ اس معاشرے کے مزاج کو نہیں سمجھتاہے اس کا یہ خیال ہے کہ ایک لیڈر اٹھتا ہے اورقوم کو سنوارلیتاہے لیکن ایسا نہیں ہے ۔وہ ترجیحات نہیں بناسکے اب بھی ا ن کی پالیسی ٹھیک نہیں ہے لیکن وہ آخری وقت تک حالات کا مقابلہ کریگا اور استعفی نہیں دیگا۔ یہ کہا جارہاہے کہ مریم اور حمزہ شہباز کو سیاست کرنے دیں لیکن اب وہ وقت آن پہنچاہے کہ یہ نہیں بچ سکتے لیکن میں یہ کہتا ہوں کہ عمران خان نہیں بھاگے گا۔ اس بار کوئی این آراو نہیں ہوگا، اگر انڈر سٹینڈنگ نہیں ہے تو پھر نوازشریف، مریم نواز اوردیگر خاموش کیوں ہیں اوربولتے کیوں نہیں ہیں۔ نیب کے ایک افسر نے بتایا کہ شریف خاندان سے کہا گیا ہے کہ وہ 25ارب ڈالر دے دیں لیکن وہ اس کیلئے تیارنہیں ہیں، این آرا و نہیں البتہ انڈر سٹینڈنگ ہورہی ہے اس میں تھکتا وہ ہے جس کی کمزوریاں ہو ں عمران خان ا ور اسٹیبلشمنٹ نہیں تھکے گی ۔ میری معلومات کے مطابق نہ آصف زرداری اور نہ نوازشریف پیسے دینے کیلئے تیارہیں البتہ یہ کشمکش جاری رہے گی یہ دونوں پیچھے ہٹنے کیلئے تیارہیں۔ تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا عوام میں اب یہ ری ایکشن ہے کہ شہبازشریف بھاگ گیا ہے ،شہباز شریف کہتے تھے کہ وہ ایک ایک دھیلے کا حساب دینگے ، شہبازشریف 22 سال پاور میں رہے لیکن جب اقتدار سے گئے تو ملک سے باہر چلے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر پا کستانی چاہتا ہے کہ ملک لوٹنے والوں سے کچھ تو لیں اگر بغیر کچھ لئے ان کو چھوڑ دیا تو کل کوا ٓنے والا ملک کو بہت لوٹے گا۔ ا نہوں نے کہاکہ مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھنابہت اچھی بات ہے ۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: Sheikh Rasheed resigned, the whole country got stubborn
Previous Post بریکنگ نیوز : شیخ رشید نے استعفیٰ دے دیا ، پورے ملک میں ہلچل مچ گئی
Next Post محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
The weather forecast predicted

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.