yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کرکٹ کےجوئے سے سیاست کے جوئے خانے تک ، بھانت بھانت کے پتے پی ٹی آئی میں پھینٹے جارہے ہیں ، صف اول کے صحافی کا چائلڈ میرج بل پر دلچسپ تبصرہ ملاحظہ کریں

MH Kazmi May 3, 2019May 3, 2019 1 min read
child, marriage, bill, govt, ministers, talking, indecently, says, hassan, nisar, in, his,latest, column
Share this:

child, marriage, bill, govt, ministers, talking, indecently, says, hassan, nisar, in, his,latest, columnسمجھ نہیں آرہی کہ اس میں سنسنی خیزی اور حیرت کیسے اور کیونکر ڈال دی گئی یا شاید ہر بات کا بتنگڑ بنانا ہماری سیکنڈ نیچر بن چکی ہے۔ چائلڈ میرج ترمیمی بل کے معاملہ پر وفاقی وزراء علی محمد خان اور شیریں مزاری میں اختلاف پر اعتراض کیا؟ دونوں سوچنے سمجھنے، محسوس کرنے والے پڑھے لکھے لوگ ہیں، ایک ہی سانچے میں ڈھلے ہوئے دو ’’جڑواں‘‘ پرزے نہیں کہ ایک ہی طرح سوچیں اور ایک ہی طرح ری ایکٹ کریں۔ذاتی طور پر میں شیریں مزاری کے ساتھ متفق ہوں کیونکہ مومن کی ایک تعریف  یہ بھی ہے کہ وہ اپنے عہد، عصر اور زمانے کے ساتھ پوری طرح ہم آہنگ ہوتا اور اس کے تقاضوں کو سمجھتا ہے اور اسی بات کو اس طرح بھی سمجھایا اور واضح کیا گیا ہے کہ ’’مومن کی فراست سے ڈرو‘‘ یعنی جو شخص اپنے عہد کے تقاضوں اور ضروریات سے ہی واقف نہیں……..وہ کیا اور اس کی فراست کیا؟ عہدِ حاضر 1500سال پرانا سیدھا سادہ قبائلی معاشرہ نہیں، انتہائی پیچیدہ دور ہے جس کی اقتصادیات ہی کسی طلسم ہوشربا سے کم نہیں۔ آج روئی کے شپ لوڈ سے چند کلو کا اک پرزہ کہیں زیادہ مہنگا ہے۔ دنیا کی آبادی ہزاروں سے ضرب کھا چکی ہے۔ وسائل سکڑتے اور مسائل پھیلتے جا رہے ہیں۔ زندگی جو کبھی بہت سستی تھی، آج بہت مہنگی ہو چکی اور اس کے چیلنجز مکمل طور پر تبدیل ہو چکے ہیں۔بچیوں کا

پڑھنا لکھنا، تعلیم یافتہ ہونا بلوغت سے بھی آگے کی بات ہو چکی۔ تعلیم یافتہ مائیں ہی ان نسلوں کی پرورش کر سکتی ہیں جنہوں نے اس گلوبل ویلیج میں سروائیول آف دی فٹسٹ کے قانون کی روشنی میں زندہ رہنا ہے۔ زندگی آج ہی اتنی مہنگی اور مشکل ہو گئی ہے کہ اک معقول آمدنی والا شخص بھی تن تنہا کنبے کی کفالت کو مشکل تر ہوتے دیکھ رہا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ’’حیات‘‘ کے لئے ہر دو ’’شریک حیات‘‘ کو اک دوسرے کا ہاتھ بٹانا ہوگا۔ عورت کو جنیڈر سے ماورا اک انسان کی حیثیت سے باہنر، باعلم اور مضبوط بنانا صرف ترقی کا مسئلہ ہی نہیں رہ گیا… ’’سروائیول‘‘ کی بات ہے۔ عمومی اقتصادی دبائو سے لے کر کسی بھی ایمرجنسی سے نمٹنے کے لئے علم و ہنر سے آراستہ بلکہ ’’مسلح‘‘ ہوئے بغیر آسودہ زندگی کا تصور بھی ناممکن سمجھو۔آدھی بلکہ آدھی سے بھی کچھ زیادہ آبادی کو بیک جنبش جہالت عضو معطل بناکر کسی معاشرہ کا مقابلہ کی دوڑ میں باعزت رہنے کا تصور کم از کم میرے لئے بہت محال ہے اور شاید ایسے ہی حالات سے نبرد آزما ہونے کے لئے علی شریعتی نے کہا تھا”اصولوں کا بدلنا ضرورتوں کے بدلنے کے ساتھ اور اصولوں کا نہ بدلنا ضرورتوں کے نہ بدلنے کے ساتھ”اس عہد کی ضرورت ہے عورت کو عورت کے ساتھ ساتھ ہی انسان بھی سمجھا جائے اور بطور انسان اسے مضبوط کیا جائے لیکن ہم نے تو مردوں کو بھی انسان نہیں سمجھا ورنہ شرح خواندگی اتنی شرمناک اور تعلیم کا معیار اتنا گرا ہوا نہ ہوتا۔ معاشرت سے لے کر معیشت تک جس زبوں حالی کا سامنا ہے، کبھی نہ ہوتا اگر انسان سازی پر توجہ دی جاتی۔ ہر تعلیم اور تربیت یافتہ انسان ’’سونے کی کان‘‘ اور ’’تیل کا چشمہ‘‘ ہوتا ہے تو دوسری طرف علم مومن ہی نہیں مومنہ کی بھی گمشدہ میراث ہے اور بات صرف بچیوں تک ہی محدود نہیں…. لڑکوں کو بھی بالغ ہوتے ہی بیاہ دیا جائے تو یہ کون سی توپیں چلالیں گے… لمبی بحث ہے جو اس دعا پر ختم کرتا ہوں کہ اللہ ہمارے کرتوں دھرتوں کو مثبت اور بہتر فیصلوں کی توفیق عطا فرمائے لیکن اتنا ضرور یاد رہے کہ کسی بھی مسئلہ پر اختلاف انسان ہونے کا ثبوت اور زندگی کی علامت ہے ورنہ اشیاء اور مردے ہمیشہ متفق پائے جاتے ہیں۔رہ گیا بھانت بھانت کی اشیاء کا پی ٹی آئی میں جمع ہو کر اس پر قبضہ کر لینا تو ہماری تاریخ ہی کچھ ایسی ہے۔ ہم جمہوریت کی آڑ میں دراصل جوا کھیلتے ہیں۔ ہم سیاسی تاش کو پھینکتے نہیں صرف پھینٹتے ہیں جس کے بعد کوئی جیتے، ہارنا عوام نے ہی ہوتا ہے البتہ جوا خانوں کے نام مختلف ہوتے ہیں مثلاً پی پی پی، ن لیگ، پی ٹی آئی…. اور مخصوص جواری بلکہ شارپنگ ایکسپرٹس مختلف جوا خانوں میں بازیاں جیتتے رہتے ہیں…. عوام ہارتے رہتے ہیں۔

 

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
University of Jhang Jobs 2019 for Teaching & Non-Teaching Staff (Multiple Categories)
Previous Post درس و تدریس اور غیر تعلیم کے اسٹاف کے لئے جھنگ یونیورسٹیز 2019 یونیورسٹی (ایک سے زیادہ زمرہ جات)
Next Post جسٹ کلرک، اسسٹنٹ، ریڈر، ڈیٹا پروسیسنگ اسسٹنٹ / آئی ٹی، بلیلف اور دیگر مراسلات کے لئے سندھ ہائی کورٹ نوکریاں 2019
Sindh High Court Jobs 2019 for Jr Clerk, Assistant, Reader, Data Processing Assistant / IT, Bailiff & Other Posts

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.