yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان کے بزرگ ترین صحافی نے اپنی رائے دے دی

MH Kazmi May 2, 2019 1 min read
Pakistan's leading journalist has given his opinion
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) بچپن میں بزرگوں سے سنا جنھوں نے اپنے بزرگوں سے سنا تھا کہ بادشاہیوں کی تبدیلی سے بڑی تباہی آتی ہے ۔ بزرگوں کے ان بزرگوں نے سکھوں کی حکومت کی صورت میں ایک تبدیلی دیکھی تھی اور دوسری تبدیلی سکھ حکومت کے بعد انگریزوں کی حکومت کی ، دونوں تبدیلیوں میں بڑی تباہی آئی۔ سینئر پاکستانی کالم نگار عبدالقادر حسن اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔خلق خدا کی جانیں بھی گئیں اور مال و متاع بھی۔ خاندان اور گھر اجڑ گئے ۔ پھر جب انگریز گئے آزادی ملی اور یوں ایک حکومت پھر تبدیل ہوئی تو بڑی تباہی آئی ۔ یہ تباہی ہم سب کی دیکھی بھالی ہے ۔ اس سے پہلے کی تاریخ حکومتوں کی تبدیلیوں کی صورت میں تباہیوں اور بربادیوں کے ذکر اذکار سے بھری ہوئی ہے ۔ جلا کر راکھ کر دیے جانے والے شہروں اور انسانی سروں کے میناروں کا ذکر ملتا ہے۔یہ تو بڑی بادشاہت کی تبدیلیوں کا ذکر ہے۔ ملکوں کے اندر بھی چھوٹی موٹی بادشاہتیں بساط بھر بڑی تباہی لاتی ہیں ۔ پاکستان میں ایک بار حکومت بدلی تو ملک دو ٹکڑے ہو گیا ۔ اس کے بعد جب بھی تبدیلی ہوئی نئے حکمرانوں نے سابق حکمرانوں کی لوٹ مار ، رشوت ستانیوں اور مظالم کے ایسے ایسے قصے بیان کیے کہ اگر ان میں سے نصف بھی سچے ہوں تو گویا حکومت نہیں آئی تھی غنیم کی کوئی فوج ملک کو لوٹنے آئی تھی اور سب کچھ سمیٹ کر چلتی بنی۔کسی بھی حکومت کی تبدیلی پر نئے حکمرانوں کا ایک فقرہ ہر پاکستانی کو یاد ہو چکا ہے کہ خزانہ خالی ہے۔ ہمارے حصے میں خالی خزانہ آیا ہے لیکن پھر خدا نہ جانے کہاں سے یہ خزانہ بھر جاتا ہے کہ نئے حکمران جی بھر کر داد عیش دیتے ہیں اور آنے والوں کے لیے خزانہ خالی کر جاتے ہیں۔میں نے ایک بار یہ خزانہ خالی والا اور پھر بھر جانے والا سوال ایک ماہر معاشیات کے سامنے رکھا تو اس نے کہا کہ اس کا جواب تو بہت آسان ہے کہ ایک تو ملک کی بذات خود آمدن ہوتی ہے مثلاً کپاس یا گندم کی فصل اچھی ہو جائے تو خزانہ بھر جانے کی توقع ہوتی ہے، اس کے علاوہ حکمران عالمی اداروں سے جی بھر کر اور دل کھول کر قرض لیتے ہیں، اس سے خزانہ مزید بھر جاتا ہے اور یوں وہ اپنا وقت شان سے گزار کر آنے والوں کے لیے بیرونی اور اندرونی قرضے اور خزانہ خالی چھوڑ جاتے ہیں۔یہ سلسلہ حکومت در حکومت چلتا رہتا ہے تاآنکہ ملک دیوالیہ ہو جاتا ہے جیسا کہ ہمیشہ ہمیں اس بات سے ڈرایا جاتا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے جا رہا ہے مگر عالمی داروں کا مفاد اس میں ہے کہ پاکستان دیوالیہ نہ ہو اس لیے وہ کسی نہ کسی بہانے مزید قرض دے کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیتے ہیں اور نیا قرض دے کر اپنا پرانا قرض وصو ل کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔مجھے حکومتوں کی تبدیلی اور اس کے نتیجے میں آنے والی تباہی کا خیال اس سے آیا کہ ہماری موجودہ نوزائیدہ حکومت کے خلاف ابھی سے صفیں درست ہونا شروع ہو گئی ہیں لیکن حکومت کی اپوزیشن میں کوئی اصلی انقلابی شامل نہیں جو موجودہ دیوالیہ سسٹم بدل دینا چاہتا ہو اور ملک کے اندر کوئی ایسی تبدیلی اور ایسا نیا نظام لانا چاہتا ہو اور نئے نظام کو لانے کی پوزیشن میں ہو جو سب کچھ بدل کر رکھ دے۔ لیکن یہ سب کون کرے گا فی الحال تو ہمیں موجودہ حکمرانوں پر ہی گزراہ کرنا پڑے گا جنھوں نے انقلابی تبدیلیاں لانے کے دعوے کیے ہیں لیکن اس سمت میں ابھی قدم نہیں بڑھائے ۔ ابھی تک عوام کو حکومت کی تبدیلی کی اطلاع نہیں ملی یعنی وہ کچھ نہیں ہوا جس کا وعدہ اور دعوے کیے گئے تھے، ابھی تک صرف چہرے اور ناموں کی تبدیلی آئی ہے۔گاؤ آمد و خر رفت یا خر رفت و گاؤ آمد۔۔۔کی مشق ہوئی ہے جو اس سے پہلے ہی بار بار ہو چکی ہے اور اس کا نتیجہ ہمارے سامنے ہے جب تک اس ملک میں انقلابی قیادت نہیں آتی ۔ جب تک کچھ ایسے لوگ سامنے نہیں آتے جو اپنی نجی زندگیوں میں بھی انقلابی ہوں اور حال کو تہس نہس کر کے اس کے کھنڈروں پر نئی دنیا تعمیر کرنے کا جذبہ رکھتے ہوں، ملک میں اگر کوئی تبدیلی آئی تو وہ نئی تباہیاں لے کر آئے گی۔ جب تک یہ مبارک وقت نہیں آتا تب تک حالات کو ایسا ہی رکھا جائے جیسے کہ وہ اس وقت ہیں ۔ جو حکمران موجود ہیں ان کو چلتا رہنے دیا جائے، ان کو ان کے وعدے یاد دلائے جاتے رہیں اور جس قدر ممکن ہو انھیں ڈرا دھمکا کر ان سے کوئی بہتر کام کرا لیا جائے اور روزمرہ کی زندگی میں کچھ سہولتیں حاصل کر لی جائیں ۔یہاں میں یہ عرض کر دوں کہ آج پوری پاکستانی قوم اس صورتحا ل سے مکمل طور پر باخبر ہے جس کا میں نے اوپر ذکر کیا ہے اور سو فیصد یہی وجہ ہے کہ عوام کسی حکومت کی تبدیلی کے لیے کسی تحریک کا حصہ بننے پر تیار نظر نہیں آتے کیونکہ انھیں معلوم ہے کہ یہ تبدیلی ان کے لیے نہیں پہلے جیسے چند نئے حکمرانوں کے لیے آئے گی ۔میں نے بارہا عرض کیا ہے کہ موجودہ حکومت کو کسی اپوزیشن سے کوئی مہلک خطرہ لاحق نہیں ہے، حالات میں اب تک کوئی ایسی خطرناک تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے البتہ چند حکومتی حماقتیں ضرور سامنے آئی ہیں جو تھوڑی بہت پریشانی کا سبب بن سکتی ہیں لیکن اگر حکومت نے عقلمندی سے کام لیا جس کی کچھ زیادہ توقع نہیں ہے تو وہ اپنی ہی پیدا کردہ الجھنوں سے بچ جائے گی اور نہ بھی بچ سکی تو اس کے اقتدار کو کوئی خطرہ نہیں ہو گا اور خزانہ بھی بتدریج بھر جائے گا۔(

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ameer ul azeem moving toward the new greatness
Previous Post امیر العظیم، نئی عظمتوں کی طرف گامزن
Next Post سینئر صحافی نے راز فاش کر دیا
Senior journalist made secret

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.